اک آہ نکلی ہے سینے مِیں اب ڈر رہا ہوں زندگی جینے سے زہر اِس قدر پی چکا ہوں مَیں کہ اب نہیں مر رہا اور پینے سے ✍احسان ©Ehsan Khan #alone Quotes, Shayari, Story, Poem, Jokes, Memes On Nojoto