Zahir Shah

Zahir Shah

  • Latest
  • Popular
  • Video

تجھے کیا پتا موت کیسے کہتے ہے آ لگ گلے تجھے بھی بتانا ہے

 تجھے کیا پتا موت کیسے کہتے ہے 
آ لگ گلے تجھے بھی بتانا ہے

تجھے کیا پتا موت کیسے کہتے ہے آ لگ گلے تجھے بھی بتانا ہے

5 Love

وہ میرے الفاظ کو جوڑ جملے کی تعمیر میں لگا بیٹھا جو تھا سمجھ نا پایا قدر ہماری

 وہ میرے الفاظ کو جوڑ جملے کی تعمیر میں لگا بیٹھا جو تھا 
سمجھ نا پایا قدر ہماری

وہ میرے الفاظ کو جوڑ جملے کی تعمیر میں لگا بیٹھا جو تھا سمجھ نا پایا قدر ہماری

5 Love

کیا کرو کس قدر بنو انجان ظاہر وہ دل سے یاد کرنا ہی مصیبت ہے

 کیا کرو کس قدر بنو انجان ظاہر 
وہ دل سے یاد کرنا ہی مصیبت ہے

کیا کرو کس قدر بنو انجان ظاہر وہ دل سے یاد کرنا ہی مصیبت ہے

3 Love

ہاۓ محبت کے پجاری تجھے کیا پتا یہی موت کا سبب ہے

 ہاۓ محبت کے پجاری 
تجھے کیا پتا یہی موت کا سبب ہے

ہاۓ محبت کے پجاری تجھے کیا پتا یہی موت کا سبب ہے

4 Love

وہ پوچھتا رہا کل ملاقات ہوگی ہم بےبس اس لمحے پہ رش کرتے رہے

 وہ پوچھتا رہا کل ملاقات ہوگی 
ہم بےبس اس لمحے پہ رش کرتے رہے

وہ پوچھتا رہا کل ملاقات ہوگی ہم بےبس اس لمحے پہ رش کرتے رہے

5 Love

کہا تک جاؤ اسے ڈھونڈتے ہوے ظاہر وہ جو میرا شہر چھوڑ جو گیا ہے

 کہا تک جاؤ اسے ڈھونڈتے ہوے ظاہر 
وہ جو میرا شہر چھوڑ جو  گیا ہے

کہا تک جاؤ اسے ڈھونڈتے ہوے ظاہر وہ جو میرا شہر چھوڑ جو گیا ہے

4 Love

Trending Topic