اِک بُت کو جان بوجھ کے توڑا نہيں ابھی
ورنہ ہر ایک شے کو نیا کر رہا ہوں میں
یہ سوچ کر میں کال نہيں کر رہا تجھے
تُو نے بھی پوچھنا ہے کہ کیا کر رہا ہوں میں
عمران عامی
اِک بُت کو جان بوجھ کے توڑا نہيں ابھی
ورنہ ہر ایک شے کو نیا کر رہا ہوں میں
یہ سوچ کر میں کال نہيں کر رہا تجھے
تُو نے بھی پوچھنا ہے کہ کیا کر رہا ہوں میں
عمران عامی
2 Love
میں اسے پیار کرتا ہوں مگر اک حد تک
اور وہ میرے پیار میں اپنا سب کچھ ہاری جاتی.
کہتی ہاتھ تو تھامو میرا دور تک جاو گی تمہارے ساتھ
زیادہ بھی جاتی تو میرے گاؤں سے آگے نا جاتی۔
میں اسے پیار کرتا ہوں مگر اک حد تک
اور وہ میرے پیار میں اپنا سب کچھ ہاری جاتی.
کہتی ہاتھ تو تھامو میرا دور تک جاو گی تمہارے ساتھ
زیادہ بھی جاتی تو میرے گاؤں سے آگے نا جاتی۔
Continue with Social Accounts
Facebook Googleor already have account Login Here