English
White رشتے مطلب تک اور جان پہچان تک ہی محدود نہیں ہوتے اخلاق اور انسانیت بھی بہت معنی رکھتے ہیں رشتوں کو زندہ رکھنے کے لیے ان سے تعلقات بڑھانے کے لیے ہمیشہ چھوٹی چھوٹی نیکیاں تھوڑی بہت مدد کرتے رہا کریں کبھی مسکراہٹوں کی صورت میں کبھی ہمدردی کی صورت میں اور کبھی سلام دعا کی صورت میں. ©J S T C
J S T C
15 Love
جس کنویں سے لوگ پانی پیتے ہیں وہ کبھی نہیں سوکھتا، جس سے پانی لینا چھوڑ دیا جائے وہ سوکھ جاتا ہے، یہ اللہ کا قانون ہے سوکھنے سے بچنا ہے، تو لوگوں کے لیے فائدہ مند بنیے، جہاں جتنا ممکن ہو لوگوں کا بھلا کیجیے کسی کا حوصلہ بڑھا کر تسلی دے کر، کسی کی خفیہ امداد کر کے کسی کو اچھا مشورہ دے کر، کسی کا ہاتھ پکڑ کر کسی کو راستہ دکھا کر ، ہر دم لوگوں کو پانی مہیا کرنے والا کنواں بنیے۔ اسی میں ہماری بقاء ہے 🌹♥️🌹 ©J S T C
9 Love
ضروریات ان کو کہتے ہیں جن کو پورا کئے بغیر جینا مشکل ہوتا ہے اور خواہشات وہ ہوتی ہیں جن کو پورا کرنے کے چکر میں جینا مشکل ہوجاتا ھے ©J S T C
14 Love
نفس بہت ظالم ہے کبھی گناہوں میں مبتلا کرکے ربّ سے دُور کرتا ہے، کبھی نیکیوں اور عبادتوں کے غرور میں مبتلا کرکے اعمال کو بھسم کر دیتا ہے ©J S T C
17 Love
orange string love light جب تک آپ کی ہاتھ سے خیر تقسیم ہو رہی ہے تب تک آپ پر زوال نہیں آسکتا خیر کا مطلب ہے ، علم ، شعور ، اچھا مشورہ ، محبتیں ، دکھ میں دلاسہ ، مسکرا کے سلام کا جواب دینا ، بلا حسد مبارکباد دینا، اور اس طرح کئی چھوٹی چھوٹی باتیں ہیں جن کے زریعے مخلوقِ خدا میں خوشی بانٹی جاسکتی ہیں. ©J S T C
10 Love
72 View
You are not a Member of Nojoto with email
or already have account Login Here
Will restore all stories present before deactivation. It may take sometime to restore your stories.
Continue with Social Accounts
Download App
Stories | Poetry | Experiences | Opinion
कहानियाँ | कविताएँ | अनुभव | राय
Continue with
Download the Nojoto Appto write & record your stories!
Continue with Social Accounts
Facebook Googleor already have account Login Here