Mukh tar

Mukh tar

  • Latest
  • Popular
  • Video

White نہ ہم سفر نہ کسی ہم نشیں سے نکلے گا ہمارے پاؤں کا کانٹا ہمیں سے نکلے گا راحت اندوری۔ ۔۔ ©Mukh tar

#sad_quotes #SAD  White نہ ہم سفر نہ کسی ہم نشیں سے نکلے گا 
ہمارے پاؤں کا کانٹا ہمیں سے نکلے گا  

راحت اندوری۔ ۔۔

©Mukh tar

#sad_quotes

8 Love

Unsplash مرنے دیتے ہیں نہ جینے کا مزہ دیتے ہیں خواب انسان کو سولی پہ چڑھا دیتے ہیں ہاتھ آسانی سے آ جائیں تو دنیا والے چاند تاروں کو بھی مٹی میں ملا دیتے ہیں ©Mukh tar

 Unsplash مرنے دیتے ہیں نہ جینے کا   مزہ  دیتے ہیں 
خواب انسان کو سولی پہ چڑھا دیتے ہیں 

ہاتھ  آسانی  سے آ جائیں  تو  دنیا  والے  
چاند تاروں  کو بھی مٹی  میں ملا دیتے ہیں

©Mukh tar

urdu poetry sad

15 Love

Trending Topic