Unsplash مرنے دیتے ہیں نہ جینے کا مزہ دیتے ہیں | اردو Poetry

"Unsplash مرنے دیتے ہیں نہ جینے کا مزہ دیتے ہیں خواب انسان کو سولی پہ چڑھا دیتے ہیں ہاتھ آسانی سے آ جائیں تو دنیا والے چاند تاروں کو بھی مٹی میں ملا دیتے ہیں ©Mukh tar"

 Unsplash مرنے دیتے ہیں نہ جینے کا   مزہ  دیتے ہیں 
خواب انسان کو سولی پہ چڑھا دیتے ہیں 

ہاتھ  آسانی  سے آ جائیں  تو  دنیا  والے  
چاند تاروں  کو بھی مٹی  میں ملا دیتے ہیں

©Mukh tar

Unsplash مرنے دیتے ہیں نہ جینے کا مزہ دیتے ہیں خواب انسان کو سولی پہ چڑھا دیتے ہیں ہاتھ آسانی سے آ جائیں تو دنیا والے چاند تاروں کو بھی مٹی میں ملا دیتے ہیں ©Mukh tar

urdu poetry sad

People who shared love close

More like this

Trending Topic