Mehwish Alvi

Mehwish Alvi

#Muslim Thinker

  • Latest
  • Popular
  • Video

White When your attitude reflects that you "know it all", 💯 then Beaware! ⚠️ from now onwards, your learning ability will be compromise. So, Be cautious! 🫵🏻 (5:44 PM)⏱️ 8th Oct,2024 ✍️ ©Mehwish Alvi

#sad_qoute #Quotes  White  When your attitude reflects that you "know it all", 💯 then Beaware! ⚠️ from now onwards, your learning ability will be compromise. So, Be cautious! 🫵🏻

(5:44 PM)⏱️

8th Oct,2024 ✍️

©Mehwish Alvi

#sad_qoute life quotes quotes

10 Love

White Once you able to withstand with psychological torture particularly from your closed ones, no one can match your energy. That Mental stability' is marvellous❤️ (7th Oct, 2024) (4:35 PM) ©Mehwish Alvi

#GoodNight #Quotes  White Once you able to withstand with psychological torture particularly from your closed ones, no one can match your energy. That Mental stability' is marvellous❤️

(7th Oct, 2024)
(4:35 PM)

©Mehwish Alvi

#GoodNight quotes on life

14 Love

White 18 ذوالحج کا دن خلیفہ راشد، خلیفہ ثالث "حضرت عثمان غنی رضہ" 🫀کی شہادت سے موسوم ہے۔آپ رضہ جودوسخا کی بے نظیر مثال ہیں✅️۔ آپ رضہ ہم ذلف علی رضہ ٹھرے۔آپ رضہ آقاکریم صہ کے راج دلارے تھے💞۔ آپ رضہ داماد مصطفی صہ کے شرف سے فیض یاب ہوئے جسکی وجہ سے آپ رضہ کو "ذوالنورین" ♥️کے لقب سے یاد کیا جاتا ہے۔آپ رضہ رفیق مصطفی صہ تھے🤍❣️۔ آپ رضہ کی حیا پہ قربان کہ ملائک بھی آپ رضہ کی حیا کرتے تھے❤️۔ سیدنا عثمان غنی رضہ کو ناشر قرآن اور جامع القرآن بھی کہا جاتا ہے💥۔آپ حضور اکرم صہ کی ایک آواز پر لبیک کہتے تھے۔🤚 اسلام کے اس تابندہ ستارے پر ظلم و جبر کی انتہا ہوئی اور آپ رضہ کو تلاوت قرآن کےدوران شہید کر دیا گیا💔۔ جنہوں نے امت کے لئے کنوئیں خریدے اور انکے پیاسے لبوں کو سیراب کیا آج وہ اسی امت کے ہاتھوں، تشنہ لب اس دنیا سے رخصت ہوئے 💔اور شہادت کے مرتبے پر فائز ہوئے💥۔ ہمارے لئے آپ رضہ کا طرز عمل مشعل راہ ہے💯۔ مالک سے دعا گو ہیں کہ اللہ رب العزت آقا کریم صہ اور انکے ساتھیوں کی رفاقت سے نوازے۔ آمین🤲 ©Mehwish Alvi

#Quotes  White 18 ذوالحج کا دن خلیفہ راشد، خلیفہ ثالث "حضرت عثمان غنی رضہ" 🫀کی شہادت سے موسوم ہے۔آپ رضہ جودوسخا کی بے نظیر مثال ہیں✅️۔ آپ رضہ ہم ذلف علی رضہ ٹھرے۔آپ رضہ آقاکریم صہ کے راج دلارے تھے💞۔ آپ رضہ داماد مصطفی صہ کے شرف سے فیض یاب ہوئے جسکی وجہ سے آپ رضہ کو "ذوالنورین" ♥️کے لقب سے یاد کیا جاتا ہے۔آپ رضہ رفیق مصطفی صہ تھے🤍❣️۔ آپ رضہ کی حیا پہ قربان کہ ملائک بھی آپ رضہ کی حیا کرتے تھے❤️۔ سیدنا عثمان غنی رضہ کو ناشر قرآن اور جامع القرآن بھی کہا جاتا ہے💥۔آپ حضور اکرم صہ کی ایک آواز پر لبیک کہتے تھے۔🤚
اسلام کے اس تابندہ ستارے پر ظلم و جبر کی انتہا ہوئی اور آپ رضہ کو تلاوت قرآن کےدوران شہید کر دیا گیا💔۔ جنہوں نے امت کے لئے کنوئیں خریدے اور انکے پیاسے لبوں کو سیراب کیا آج وہ اسی امت کے ہاتھوں، تشنہ لب اس دنیا سے رخصت ہوئے 💔اور شہادت کے مرتبے پر فائز ہوئے💥۔
ہمارے لئے آپ رضہ کا طرز عمل مشعل راہ ہے💯۔ مالک سے دعا گو ہیں کہ اللہ رب العزت آقا کریم صہ اور انکے ساتھیوں کی رفاقت سے نوازے۔ آمین🤲

©Mehwish Alvi

life

10 Love

White بنیادی ارکان اسلام میں کلمہ، نماز، روزہ، زکات، حج شامل ہیں۔ یاد دہانی کراتی چلوں کہ اگر شریعت محمدی نافذ کرنے کے لئے طاقت نہ پکڑی، سیاست کو اس طرح عمل میں نہ لایا گیا جسطرح نبی محترم صہ اور صحابہ کرام رضہ نے کر کہ دکھایا تو آج مسلمان خصیص پن کے تو پہلے ہی شکار ہیں پھر ان ارکان پر عمل سے بھی ہاتھ دھونے پڑ جائیں گے🫵✍️ .ظاہر ہے جب اللہ اکبر پر ایقان پختہ نہ ہو تو پھر ہر خصیص کا اپنا اپنا آقا ہوتا ہے💯۔ خدارا اگر ذلت سے پیٹ بھر گیا ہو، لہو کے نذرانے پیش کر کر کے فراغت مل گئ ہو تو دین اسلام کے نفاذ کے لئے کھڑے ہو جاو💥🤌🫵🏻۔ جان رکھو مال اور جان اللہ کے ہاتھ میں ہے اور مرنا اٹل ہے تو بجائے پیٹ درد کے اپنے حقیقی مالک اللہ رب العزت کی راہ میں جان کا نذرانہ پیش کرو، اسی میں نجات و عافیت پوشیدہ ہے‼️💯. ©Mehwish Alvi

#Utho  White 
بنیادی ارکان اسلام میں کلمہ، نماز، روزہ، زکات، حج شامل ہیں۔ یاد دہانی کراتی چلوں کہ اگر شریعت محمدی نافذ کرنے کے لئے طاقت نہ پکڑی، سیاست کو اس طرح عمل میں نہ لایا گیا جسطرح نبی محترم صہ اور صحابہ کرام رضہ نے کر کہ دکھایا تو  آج مسلمان خصیص پن کے تو پہلے ہی شکار ہیں پھر ان ارکان  پر عمل سے بھی ہاتھ دھونے پڑ جائیں گے🫵✍️ .ظاہر ہے جب اللہ اکبر پر ایقان پختہ نہ ہو تو پھر ہر خصیص کا اپنا اپنا آقا ہوتا ہے💯۔ خدارا اگر ذلت سے پیٹ بھر گیا ہو، لہو کے نذرانے پیش کر کر کے فراغت مل گئ ہو تو دین اسلام کے نفاذ کے لئے کھڑے ہو جاو💥🤌🫵🏻۔ جان رکھو مال اور جان اللہ کے ہاتھ میں ہے اور مرنا اٹل ہے تو بجائے پیٹ درد کے اپنے حقیقی مالک اللہ رب العزت کی راہ میں جان کا نذرانہ پیش کرو، اسی میں نجات و عافیت پوشیدہ ہے‼️💯.

©Mehwish Alvi

#Utho

13 Love

‼️ 4 شعبان المعظم 2024‼️✍️🏽 ذرا نہیں مکمل سوچیں✔️💯 آج کے روز ظہور عباس رضہ ہوا جو کہ شہنشاہ وفا ہیں♥️۔ وفا داری آپکے خوں میں دوڑتی ہی کیونکہ آپ حیدر کرار ہیں🤍🫀۔آپ نے ہمیشہ اسلام کا پرچم سربلند رکھا💯۔آپ شجاعت و دلیری کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔💯 آپ نے بازو کٹا دئیے پر دین مصطفی پہ پہرہ دیا💥✔️۔۔۔ اور آج آل عباس اور سادات اپنا تعین کر لیں🫵🏻 کہ وہ کس صف میں کھڑے ہیں؟۔۔ہمیں کس بات کا زعم ہے کہ جو ہمارا تعلق اہلبیت سے ہے؟ 💔آخر ہم نے دین محمدی کے لئے کونسا مثبت کردار ادا کیا ہے؟😭 وہ حیا و وفا کے پیکر تھے اور آج ہم دیوسیت، فحاشی و عریانی کو فروغ دے رہے ہیں۔🙏🙏🏾۔وہ شریعت کے پاسدار اور ہم شریعت کے غدار۔😭۔ہم صرف سطحی کلمہ گو ہیں تب ہی تو آج مسلمان ہر سمت سے ذلتیں سمیٹنے میں مصروف ہے💔👁۔۔ خدارا اٹھئیے اور حسینی کردار نبھائیے🙏🏾🙏 اس سے پہلے کے لقمہ اجل بن جائیں یزیدیت کو طلاق دیجئیے،✔️✔️ حسینیت کو تھام لیجئیے❗️🙏🏾 ©Mehwish Alvi

 ‼️ 4 شعبان المعظم 2024‼️✍️🏽
ذرا نہیں مکمل سوچیں✔️💯

آج کے روز ظہور عباس رضہ ہوا جو کہ شہنشاہ وفا ہیں♥️۔ وفا داری آپکے خوں میں دوڑتی ہی کیونکہ آپ حیدر کرار ہیں🤍🫀۔آپ نے ہمیشہ اسلام کا پرچم سربلند رکھا💯۔آپ شجاعت و دلیری کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔💯 آپ نے بازو کٹا دئیے پر دین مصطفی پہ پہرہ دیا💥✔️۔۔۔ اور آج آل عباس  اور سادات اپنا تعین کر لیں🫵🏻 کہ وہ کس صف میں کھڑے ہیں؟۔۔ہمیں کس بات کا زعم ہے کہ جو ہمارا تعلق اہلبیت سے ہے؟ 💔آخر ہم نے دین محمدی کے لئے کونسا مثبت کردار ادا کیا ہے؟😭 وہ حیا و وفا کے پیکر تھے اور آج ہم دیوسیت، فحاشی و عریانی کو فروغ دے رہے ہیں۔🙏🙏🏾۔وہ شریعت کے پاسدار اور ہم شریعت کے غدار۔😭۔ہم صرف سطحی کلمہ گو ہیں تب ہی تو آج مسلمان ہر سمت سے ذلتیں سمیٹنے میں مصروف ہے💔👁۔۔ خدارا اٹھئیے اور حسینی کردار نبھائیے🙏🏾🙏 اس سے پہلے کے لقمہ اجل بن جائیں یزیدیت کو طلاق دیجئیے،✔️✔️ حسینیت کو تھام لیجئیے❗️🙏🏾

©Mehwish Alvi

‼️ 4 شعبان المعظم 2024‼️✍️🏽 ذرا نہیں مکمل سوچیں✔️💯 آج کے روز ظہور عباس رضہ ہوا جو کہ شہنشاہ وفا ہیں♥️۔ وفا داری آپکے خوں میں دوڑتی ہی کیونکہ آپ حیدر کرار ہیں🤍🫀۔آپ نے ہمیشہ اسلام کا پرچم سربلند رکھا💯۔آپ شجاعت و دلیری کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔💯 آپ نے بازو کٹا دئیے پر دین مصطفی پہ پہرہ دیا💥✔️۔۔۔ اور آج آل عباس اور سادات اپنا تعین کر لیں🫵🏻 کہ وہ کس صف میں کھڑے ہیں؟۔۔ہمیں کس بات کا زعم ہے کہ جو ہمارا تعلق اہلبیت سے ہے؟ 💔آخر ہم نے دین محمدی کے لئے کونسا مثبت کردار ادا کیا ہے؟😭 وہ حیا و وفا کے پیکر تھے اور آج ہم دیوسیت، فحاشی و عریانی کو فروغ دے رہے ہیں۔🙏🙏🏾۔وہ شریعت کے پاسدار اور ہم شریعت کے غدار۔😭۔ہم صرف سطحی کلمہ گو ہیں تب ہی تو آج مسلمان ہر سمت سے ذلتیں سمیٹنے میں مصروف ہے💔👁۔۔ خدارا اٹھئیے اور حسینی کردار نبھائیے🙏🏾🙏 اس سے پہلے کے لقمہ اجل بن جائیں یزیدیت کو طلاق دیجئیے،✔️✔️ حسینیت کو تھام لیجئیے❗️🙏🏾 ©Mehwish Alvi

10 Love

orange string love light Never Compromise Your Islam!🫵♥️💥 I Repeat, Never‼️💯✅️ (ایک تحریر "حیا" کے نام🫀✍️) حیا عین ایمان ہے، ♥️اسکو اپنی غلاظتوں سے پامال مت کیجیے‼️۔ حلال، حرام کو ملحوظ خاطر رکھیے۔🫵۔اپنے مالک کے ساتھ اپنا ربط استوار کیجیے۔😭🫀🤲۔ یہ دنیا دھوکے کے سامان کے سوا اور کچھ نہیں ہے۔💔۔ایک دوسرے کو پچھاڑنے کی بجائے خود پر شریعت نافذ کریں۔قدم بڑھائیے،🤝🤲 یہ بہترین تبلیغ ہے جو آپکے افعال و کردار سے عیاں ہو۔💯👀✍️ ©Mehwish Alvi

#lovelight  orange string love light Never Compromise Your Islam!🫵♥️💥
I Repeat, Never‼️💯✅️
 (ایک تحریر "حیا" کے نام🫀✍️)

حیا عین ایمان ہے، ♥️اسکو اپنی غلاظتوں سے پامال مت کیجیے‼️۔ حلال، حرام کو ملحوظ خاطر رکھیے۔🫵۔اپنے مالک کے ساتھ اپنا ربط استوار کیجیے۔😭🫀🤲۔ یہ دنیا دھوکے کے سامان کے سوا اور کچھ نہیں ہے۔💔۔ایک دوسرے کو پچھاڑنے کی بجائے خود پر شریعت نافذ کریں۔قدم بڑھائیے،🤝🤲 یہ بہترین تبلیغ ہے جو آپکے افعال و کردار سے عیاں ہو۔💯👀✍️

©Mehwish Alvi

#lovelight

14 Love

Trending Topic