‼️ 4 شعبان المعظم 2024‼️✍️🏽 ذرا نہیں مکمل سوچیں✔️💯

"‼️ 4 شعبان المعظم 2024‼️✍️🏽 ذرا نہیں مکمل سوچیں✔️💯 آج کے روز ظہور عباس رضہ ہوا جو کہ شہنشاہ وفا ہیں♥️۔ وفا داری آپکے خوں میں دوڑتی ہی کیونکہ آپ حیدر کرار ہیں🤍🫀۔آپ نے ہمیشہ اسلام کا پرچم سربلند رکھا💯۔آپ شجاعت و دلیری کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔💯 آپ نے بازو کٹا دئیے پر دین مصطفی پہ پہرہ دیا💥✔️۔۔۔ اور آج آل عباس اور سادات اپنا تعین کر لیں🫵🏻 کہ وہ کس صف میں کھڑے ہیں؟۔۔ہمیں کس بات کا زعم ہے کہ جو ہمارا تعلق اہلبیت سے ہے؟ 💔آخر ہم نے دین محمدی کے لئے کونسا مثبت کردار ادا کیا ہے؟😭 وہ حیا و وفا کے پیکر تھے اور آج ہم دیوسیت، فحاشی و عریانی کو فروغ دے رہے ہیں۔🙏🙏🏾۔وہ شریعت کے پاسدار اور ہم شریعت کے غدار۔😭۔ہم صرف سطحی کلمہ گو ہیں تب ہی تو آج مسلمان ہر سمت سے ذلتیں سمیٹنے میں مصروف ہے💔👁۔۔ خدارا اٹھئیے اور حسینی کردار نبھائیے🙏🏾🙏 اس سے پہلے کے لقمہ اجل بن جائیں یزیدیت کو طلاق دیجئیے،✔️✔️ حسینیت کو تھام لیجئیے❗️🙏🏾 ©Mehwish Alvi"

 ‼️ 4 شعبان المعظم 2024‼️✍️🏽
ذرا نہیں مکمل سوچیں✔️💯

آج کے روز ظہور عباس رضہ ہوا جو کہ شہنشاہ وفا ہیں♥️۔ وفا داری آپکے خوں میں دوڑتی ہی کیونکہ آپ حیدر کرار ہیں🤍🫀۔آپ نے ہمیشہ اسلام کا پرچم سربلند رکھا💯۔آپ شجاعت و دلیری کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔💯 آپ نے بازو کٹا دئیے پر دین مصطفی پہ پہرہ دیا💥✔️۔۔۔ اور آج آل عباس  اور سادات اپنا تعین کر لیں🫵🏻 کہ وہ کس صف میں کھڑے ہیں؟۔۔ہمیں کس بات کا زعم ہے کہ جو ہمارا تعلق اہلبیت سے ہے؟ 💔آخر ہم نے دین محمدی کے لئے کونسا مثبت کردار ادا کیا ہے؟😭 وہ حیا و وفا کے پیکر تھے اور آج ہم دیوسیت، فحاشی و عریانی کو فروغ دے رہے ہیں۔🙏🙏🏾۔وہ شریعت کے پاسدار اور ہم شریعت کے غدار۔😭۔ہم صرف سطحی کلمہ گو ہیں تب ہی تو آج مسلمان ہر سمت سے ذلتیں سمیٹنے میں مصروف ہے💔👁۔۔ خدارا اٹھئیے اور حسینی کردار نبھائیے🙏🏾🙏 اس سے پہلے کے لقمہ اجل بن جائیں یزیدیت کو طلاق دیجئیے،✔️✔️ حسینیت کو تھام لیجئیے❗️🙏🏾

©Mehwish Alvi

‼️ 4 شعبان المعظم 2024‼️✍️🏽 ذرا نہیں مکمل سوچیں✔️💯 آج کے روز ظہور عباس رضہ ہوا جو کہ شہنشاہ وفا ہیں♥️۔ وفا داری آپکے خوں میں دوڑتی ہی کیونکہ آپ حیدر کرار ہیں🤍🫀۔آپ نے ہمیشہ اسلام کا پرچم سربلند رکھا💯۔آپ شجاعت و دلیری کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔💯 آپ نے بازو کٹا دئیے پر دین مصطفی پہ پہرہ دیا💥✔️۔۔۔ اور آج آل عباس اور سادات اپنا تعین کر لیں🫵🏻 کہ وہ کس صف میں کھڑے ہیں؟۔۔ہمیں کس بات کا زعم ہے کہ جو ہمارا تعلق اہلبیت سے ہے؟ 💔آخر ہم نے دین محمدی کے لئے کونسا مثبت کردار ادا کیا ہے؟😭 وہ حیا و وفا کے پیکر تھے اور آج ہم دیوسیت، فحاشی و عریانی کو فروغ دے رہے ہیں۔🙏🙏🏾۔وہ شریعت کے پاسدار اور ہم شریعت کے غدار۔😭۔ہم صرف سطحی کلمہ گو ہیں تب ہی تو آج مسلمان ہر سمت سے ذلتیں سمیٹنے میں مصروف ہے💔👁۔۔ خدارا اٹھئیے اور حسینی کردار نبھائیے🙏🏾🙏 اس سے پہلے کے لقمہ اجل بن جائیں یزیدیت کو طلاق دیجئیے،✔️✔️ حسینیت کو تھام لیجئیے❗️🙏🏾 ©Mehwish Alvi

People who shared love close

More like this

Trending Topic