اِک کے بعد ایک سال، کتنے سال زیست کا | اردو Shayari

"اِک کے بعد ایک سال، کتنے سال زیست کا ایسا حال، کتنے سال دل پہ زخم اور زخم، کتنے زخم ہو یہ دل پائمال، کتنے سال تُجھ پہ رشک اور رشک کتنا رشک کر سکے گا ہلال، کتنے سال دشتِ خشک اور خشک، کتنا خشک جئے ہم تشنہ حال ، کتنے سال ہم پہ ظلم اور ظلم کتنا ظلم خوں رہے بے اُبال، کتنے سال لب پہ جھوٹ اور جھوٹ کتنے جھوٹ تو کرے گا بہال ،کتنے سال ' مانی' درد اور درد کتنا درد کر خدا سے سوال، کتنے سال . ©Mustafa Dhorajiwala 'Maani'"

 اِک   کے   بعد   ایک   سال،  کتنے  سال
زیست    کا   ایسا   حال،   کتنے   سال

دل   پہ   زخم   اور  زخم،  کتنے  زخم
ہو     یہ    دل    پائمال،    کتنے    سال

تُجھ  پہ  رشک  اور  رشک  کتنا رشک
کر     سکے گا     ہلال،     کتنے     سال

دشتِ خشک  اور  خشک،  کتنا  خشک
جئے    ہم    تشنہ حال ،    کتنے   سال

ہم   پہ   ظلم    اور   ظلم   کتنا   ظلم
خوں     رہے     بے اُبال،     کتنے    سال

لب پہ جھوٹ اور جھوٹ کتنے جھوٹ
تو      کرے گا     بہال     ،کتنے     سال

' مانی'    درد    اور    درد    کتنا   درد
کر    خدا    سے    سوال،    کتنے   سال


.

©Mustafa Dhorajiwala 'Maani'

اِک کے بعد ایک سال، کتنے سال زیست کا ایسا حال، کتنے سال دل پہ زخم اور زخم، کتنے زخم ہو یہ دل پائمال، کتنے سال تُجھ پہ رشک اور رشک کتنا رشک کر سکے گا ہلال، کتنے سال دشتِ خشک اور خشک، کتنا خشک جئے ہم تشنہ حال ، کتنے سال ہم پہ ظلم اور ظلم کتنا ظلم خوں رہے بے اُبال، کتنے سال لب پہ جھوٹ اور جھوٹ کتنے جھوٹ تو کرے گا بہال ،کتنے سال ' مانی' درد اور درد کتنا درد کر خدا سے سوال، کتنے سال . ©Mustafa Dhorajiwala 'Maani'

#cycle #MaaniKeSukhan #Shayar #urdu #urduadab #urdu_poetry #urdu_quote #urdu_shayari #urdudesign

People who shared love close

More like this

Trending Topic