White غزل
اُنہیں بھی ہوئی خبر ہمیں بھی چل چکا پتا
کون بے قصور ہے کس سے سر ذر ہوئی خطا
زباں خاموشی تھی آنکھیں لگاتی رہی اندازه
کس کس نظر کا تیر سیدھے دل پہ جا لگا
اپنا مانتے تھے ہمیں آج اغيار ہوگئے ہم
خدا جانے ہمارے تعلق کو یہ کیا ہوا
اشک فشانی میں تھا پورا بدن برابر کا شریک
اُس نے دیکھا بھی تو بس آنکھو ں کو نم دیکھا
کلام ؔ آپ سے تو نہ تھی ایسی اُمید
آپ نے بھی رقيبوں سے ہاتھ ملا لیا
©Kalaam rahi
#sad_quotes