Kalaam rahi

Kalaam rahi

•URDU POET •Also on Yourquote •Poetry on various topics in the form of gazals and Nazams

https://instagram.com/kalaam_e_rahi?igshid=ZDdkNTZiNTM=

  • Latest
  • Popular
  • Repost
  • Video

White غزل اُنہیں بھی ہوئی خبر ہمیں بھی چل چکا پتا کون بے قصور ہے کس سے سر ذر ہوئی خطا زباں خاموشی تھی آنکھیں لگاتی رہی اندازه کس کس نظر کا تیر سیدھے دل پہ جا لگا اپنا مانتے تھے ہمیں آج اغيار ہوگئے ہم خدا جانے ہمارے تعلق کو یہ کیا ہوا اشک فشانی میں تھا پورا بدن برابر کا شریک اُس نے دیکھا بھی تو بس آنکھو ں کو نم دیکھا کلام ؔ آپ سے تو نہ تھی ایسی اُمید آپ نے بھی رقيبوں سے ہاتھ ملا لیا ©Kalaam rahi

#sad_quotes #شاعری  White غزل
اُنہیں             بھی          ہوئی           خبر          ہمیں            بھی           چل              چکا              پتا
کون        بے   قصور         ہے     کس        سے      سر    ذر          ہوئی          خطا
زباں             خاموشی           تھی           آنکھیں           لگاتی        رہی             اندازه
کس            کس          نظر             کا             تیر         سیدھے           دل            پہ            جا                لگا
اپنا           مانتے         تھے          ہمیں         آج            اغيار           ہوگئے          ہم
خدا                  جانے                ہمارے            تعلق                  کو                یہ                کیا                   ہوا
اشک        فشانی         میں            تھا           پورا       بدن         برابر          کا         شریک
اُس       نے       دیکھا      بھی       تو         بس       آنکھو ں     کو     نم       دیکھا
کلام ؔ                       آپ                  سے                 تو                  نہ                 تھی                ایسی                     اُمید
آپ              نے                بھی                رقيبوں                سے                  ہاتھ                ملا                    لیا

©Kalaam rahi

#sad_quotes

12 Love

Unsplash کیا کہے کیسے کہے اور کہے بھی کس طرح یہی بہت ہے بچھڑے دلوں کے بیچ ملاقات ہو رہی ہے ©Kalaam rahi

#lovelife #محبت  Unsplash کیا                                    کہے                                     کیسے                                کہے                           اور                           کہے                        بھی                           کس                          طرح
یہی          بہت          ہے          بچھڑے           دلوں            کے          بیچ             ملاقات           ہو          رہی         ہے

©Kalaam rahi

#lovelife

15 Love

غزل اُنہیں چھپ چھپ کے دیکھ کر مسکرانا دل کا ناتا ہے حسن سے صدیوں پرانا دل کا عشق ہی تو ہے اصل آب و دانا دل کا باقی سب کچھ ہے صرف فسانہ دل کا دراصل تو وہ لوگ ہی ہوئے ہیں برباد کچی عمر میں جنہیں روگ لگا نا دل کا سنتے سنتے جانے کب وقت بیت گیا اتنا دلچسپ ہوتا ہے ہر فسانہ دل کا ہر ایک پہ جلدی آ جاتا ہے یہ دل کب رہا ہے ایک ہی ٹھکانہ دل کا دانستا چلتے ہیں وہ غیر کے ساتھ مقصد ٹھہرا اُن کا جلاتے جانا دل کا آپ نے ٹھیک سے بتایا نہیں جناب آپ کا وہ درد بھرا فسانہ دل کا چپ چاپ بیٹھا کیجیے اُنکی محفل میں کلام ؔ ! اُن سے ہے تعلق بہت پرانا دل کا ©Kalaam rahi

#شاعری #leafbook  غزل
اُنہیں چھپ چھپ کے دیکھ کر مسکرانا دل کا
ناتا          ہے          حسن          سے          صدیوں         پرانا          دل        کا
عشق        ہی         تو       ہے      اصل      آب     و      دانا         دل        کا
باقی        سب          کچھ          ہے           صرف            فسانہ            دل           کا
دراصل          تو          وہ        لوگ       ہی          ہوئے          ہیں            برباد
کچی         عمر            میں            جنہیں           روگ             لگا            نا            دل            کا
سنتے           سنتے           جانے            کب             وقت            بیت             گیا
اتنا              دلچسپ           ہوتا          ہے            ہر          فسانہ         دل              کا
ہر            ایک            پہ             جلدی            آ            جاتا          ہے           یہ          دل
کب              رہا           ہے           ایک            ہی            ٹھکانہ                 دل                کا
دانستا               چلتے                      ہیں                   وہ               غیر                کے                 ساتھ
مقصد          ٹھہرا              اُن           کا            جلاتے           جانا            دل             کا
آپ         نے       ٹھیک         سے       بتایا         نہیں           جناب
آپ                 کا                وہ                درد                بھرا                  فسانہ              دل                کا
چپ     چاپ        بیٹھا       کیجیے      اُنکی      محفل      میں       کلام ؔ !     
اُن         سے          ہے         تعلق              بہت            پرانا             دل            کا

©Kalaam rahi

#leafbook

16 Love

Unsplash تازه تازه لگے ہیں زخم انہیں بھر جانے میں ابھی کچھ دن لگیں گے حقیقیت دنیا سے سامنا ہوا ہے پھر دل لگانے میں ابھی کچھ دن لگیں گے ©Kalaam rahi

#شاعری۔ #Book  Unsplash تازه     تازه     لگے    ہیں     زخم    انہیں    بھر      جانے  میں    ابھی    کچھ  دن لگیں گے
حقیقیت دنیا سے سامنا ہوا ہے پھر دل لگانے میں ابھی کچھ دن لگیں گے

©Kalaam rahi

#Book

12 Love

یہ مسیجز کا چکر سنیپ بیھجتے رہنا آپس میں آمنے سامنے بھی کوئی ملاقات ہو جائے کبھی ©Kalaam rahi

#UskeHaath #محبت  یہ        مسیجز           کا          چکر        سنیپ        بیھجتے       رہنا         آپس       میں
آمنے     سامنے     بھی     کوئی       ملاقات     ہو     جائے   کبھی

©Kalaam rahi

#UskeHaath

14 Love

Unsplash روبرو اُس کے اظہارِ جذبات ہو جائے کبھی شعر و شاعری سے آگے بھی بات ہو جائے کبھی ©Kalaam rahi

#شاعری۔ #camping  Unsplash روبرو             اُس           کے          اظہارِ     جذبات           ہو           جائے           کبھی
شعر     و     شاعری    سے    آگے    بھی     بات    ہو    جائے   کبھی

©Kalaam rahi

#camping

16 Love

Trending Topic