White ایک لڑکا اور لڑکی پیار میں ایک نہیں ہو سکتے | اردو Wishes

"White ایک لڑکا اور لڑکی پیار میں ایک نہیں ہو سکتے تھے تو دونوں نے خودکشی کرنے کا سوچا لڑکے نے پہلے چھلانگ لگائی اور لڑکی نے انکھیں بند کی اور واپس جانے لگی لڑکے نے ہوا میں پیراشوٹ کھولا اور چلاتے ہوئے بولا مجھے پتہ تھا تم چھلانگ نہیں لگاؤ گی بس لڑکیوں کی اس بے اعتباری کی وجہ سے اب سب لوگ کہتے ہیں Ladies first 😁😂 . ©Mr. Eram"

 White ایک لڑکا اور لڑکی پیار میں ایک نہیں ہو سکتے
 تھے تو دونوں نے خودکشی کرنے کا سوچا لڑکے
 نے پہلے چھلانگ لگائی اور لڑکی نے انکھیں بند کی
 اور واپس جانے لگی لڑکے نے ہوا میں پیراشوٹ
 کھولا اور چلاتے ہوئے بولا مجھے پتہ تھا تم چھلانگ
 نہیں لگاؤ گی بس لڑکیوں کی اس بے اعتباری کی وجہ
 سے اب سب لوگ کہتے ہیں
Ladies first
😁😂









.

©Mr. Eram

White ایک لڑکا اور لڑکی پیار میں ایک نہیں ہو سکتے تھے تو دونوں نے خودکشی کرنے کا سوچا لڑکے نے پہلے چھلانگ لگائی اور لڑکی نے انکھیں بند کی اور واپس جانے لگی لڑکے نے ہوا میں پیراشوٹ کھولا اور چلاتے ہوئے بولا مجھے پتہ تھا تم چھلانگ نہیں لگاؤ گی بس لڑکیوں کی اس بے اعتباری کی وجہ سے اب سب لوگ کہتے ہیں Ladies first 😁😂 . ©Mr. Eram

Entrance examination

People who shared love close

More like this

Trending Topic