White (آخری تم)
تم سے کوئی گلا نہیں اور نہ رہےگا
نہ شکوہ نہ شکایت کوئی اور نہ رہےگا
نہ تمہیں فکر نہ خیال کبھی اور نہ رہےگا
یہ جدائی کے اثار ابھی اور نہ رہےگا
یاد ائے گا اب نہ کبھی اور نہ رہےگا
ہے یہ ملال تم کو جو ابھی اور نہ رہےگا
رہتا تھا میرا خیال کبھی اور نہ رہےگا
پوچھتے تھے اپ کہاں ہو ابھی اور نہ رہےگا
ٹوٹی ہے دیوار ابھی اور نہ رہے گا
انکھوں میں ہے انتظار ابھی اور نہ رہےگا
دل غم سے غم خوار ابھی اور نہ رہےگا
ہےبسر ریان پاس کہیں اور نہ رہےگا
ریان بلال
©Riyaan Bilal
#Sad_shayri