فضول خرچی کی بیشمار قسمیں ہیں۔ سب سے بدترین فضول خرچی ان جذبات کی ہوتی ہے جو کسی ایسے شخص پر نچھاور کئے جائیں جسکا وہ مستحق ہی نہ ہو۔ ©Bilingual Storyteller #Chalachal #Nojoto Quotes, Shayari, Story, Poem, Jokes, Memes On Nojoto