White دلِ اُفک انداز پر نِگارِش خنجر نے کئیے
بےگھر ماتے کی لکیروں کو مقدر نے کیئے
اے مقدر تیری قہر اتنی برسی کہ میرے
ساحل کو بنجر تیرے ساگر سمندر نے کیئے
بادصباہ ذکر تیرا گھنی رات کو سیاھی کلم
کتابیں ٹیبل کرسی چادر تکیہ بستر نے کیئے
بسمل
۔
©Besmil
#Hope