White اگر شطرنج میں ایک مہرہ عورت کا ہوتا، تو یقی | اردو Quotes

"White اگر شطرنج میں ایک مہرہ عورت کا ہوتا، تو یقیناً کھیل کے دوران بادشاہ کو اُس سے عشق ہوجانا تھا، اور پھر شاہ کی مات اور موت کا سبب یہی" عشق "بنتا، لیکن کوئی بھی نہیں جانتا کہ شطرنج میں بادشاہ کے ہوتے ہوئے ملکہ کا مہرہ کیوں نہیں ہے، وہ اس لیے کہ عورت کھیلنے کے لیے تخلیق نہیں کی گئی! انتخاب محمد حسنین صدیقی ©Muhammad hasnain"

 White اگر شطرنج میں ایک مہرہ عورت کا ہوتا،
 تو یقیناً کھیل کے دوران بادشاہ کو 
اُس سے عشق ہوجانا تھا، اور
 پھر شاہ کی مات اور موت کا سبب یہی" عشق "بنتا،

لیکن کوئی بھی نہیں جانتا کہ شطرنج
 میں بادشاہ کے ہوتے ہوئے ملکہ کا مہرہ کیوں نہیں ہے، وہ اس لیے کہ
 عورت کھیلنے کے لیے تخلیق نہیں کی گئی!

انتخاب

محمد حسنین صدیقی

©Muhammad hasnain

White اگر شطرنج میں ایک مہرہ عورت کا ہوتا، تو یقیناً کھیل کے دوران بادشاہ کو اُس سے عشق ہوجانا تھا، اور پھر شاہ کی مات اور موت کا سبب یہی" عشق "بنتا، لیکن کوئی بھی نہیں جانتا کہ شطرنج میں بادشاہ کے ہوتے ہوئے ملکہ کا مہرہ کیوں نہیں ہے، وہ اس لیے کہ عورت کھیلنے کے لیے تخلیق نہیں کی گئی! انتخاب محمد حسنین صدیقی ©Muhammad hasnain

#Sad_shayri

People who shared love close

More like this

Trending Topic