Year end 2023 کیا بددعا کے لئےزبان سےالفاظ کا اخرا

"Year end 2023 کیا بددعا کے لئےزبان سےالفاظ کا اخراج ہونا لازم ہے؟🤔 یا چیخ و پکار،آہوزاریاں،خاموش لب، رستے زخم، اور آنسو بھی آپکا پیچھا کر سکتے ہیں؟🫵 اگر جواب مثبت ہے تو اپنی معمولات زندگی پہ غور کریں کہ آپ کسی کی خاموش بددعائیں تو نہیں لے رہے ،کہیں اس حقیر دنیا کے لئے اپنی عاقبت کا سودا تو نہیں کر رہے💥🤌 ۔ذرا سوچئے🙏🏻 ©Mehwish Alvi"

 Year end 2023 کیا بددعا کے لئےزبان سےالفاظ کا اخراج ہونا لازم ہے؟🤔 یا چیخ و
 پکار،آہوزاریاں،خاموش لب، رستے زخم، اور آنسو بھی آپکا پیچھا کر سکتے ہیں؟🫵 اگر جواب مثبت ہے تو اپنی معمولات زندگی پہ غور کریں کہ آپ کسی کی خاموش بددعائیں تو نہیں لے رہے ،کہیں اس حقیر دنیا کے لئے اپنی عاقبت کا سودا تو نہیں کر رہے💥🤌
۔ذرا سوچئے🙏🏻

©Mehwish Alvi

Year end 2023 کیا بددعا کے لئےزبان سےالفاظ کا اخراج ہونا لازم ہے؟🤔 یا چیخ و پکار،آہوزاریاں،خاموش لب، رستے زخم، اور آنسو بھی آپکا پیچھا کر سکتے ہیں؟🫵 اگر جواب مثبت ہے تو اپنی معمولات زندگی پہ غور کریں کہ آپ کسی کی خاموش بددعائیں تو نہیں لے رہے ،کہیں اس حقیر دنیا کے لئے اپنی عاقبت کا سودا تو نہیں کر رہے💥🤌 ۔ذرا سوچئے🙏🏻 ©Mehwish Alvi

#thought

People who shared love close

More like this

Trending Topic