کبھی لفظ بھول جاؤں، کبھی بات بھول جاؤں تُجھے اس ق | اردو Quotes Video

"کبھی لفظ بھول جاؤں، کبھی بات بھول جاؤں تُجھے اس قدر چاہوں کہ اپنی ذات بھول جاؤں اٹھ کر کبھی جو تیرے پاس سے چل دوں، جاتے ہوئے خود کو تیرے پاس بھول جاؤں کیسے کہوں تم سے کہ کتنا چاہا ہے تمہیں، اگر کہنے پہ تم کو آؤں تو الفاظ بھول جاؤں ©Syed Sahab "

کبھی لفظ بھول جاؤں، کبھی بات بھول جاؤں تُجھے اس قدر چاہوں کہ اپنی ذات بھول جاؤں اٹھ کر کبھی جو تیرے پاس سے چل دوں، جاتے ہوئے خود کو تیرے پاس بھول جاؤں کیسے کہوں تم سے کہ کتنا چاہا ہے تمہیں، اگر کہنے پہ تم کو آؤں تو الفاظ بھول جاؤں ©Syed Sahab

#urdu #shayri #gazal #Nojoto #Poetry @Aj Stories @M.K Meet @ADGrk @Preeti –Varsha Shukla

People who shared love close

More like this

Trending Topic