آپکا کوئی گزرا ہوا خوبصورت لمحہ؟اس پر اپنی تخلیق
  • Latest
  • Popular
  • Video

گھروں کے دھنستے ہوئے منظروں میں رکھے ہیں بہت سے لوگ یہاں مقبروں میں رکھے ہیں ہمارے سر کی پھٹی ٹوپیوں پہ طنز نہ کر ہمارے تاج عجائب گھروں میں رکھے ہیں

 گھروں کے دھنستے ہوئے منظروں میں رکھے ہیں
بہت سے لوگ یہاں مقبروں میں رکھے ہیں 
ہمارے سر کی پھٹی ٹوپیوں پہ  طنز نہ کر
ہمارے تاج عجائب گھروں میں رکھے ہیں

گھروں کے دھنستے ہوئے منظروں میں رکھے ہیں بہت سے لوگ یہاں مقبروں میں رکھے ہیں ہمارے سر کی پھٹی ٹوپیوں پہ طنز نہ کر ہمارے تاج عجائب گھروں میں رکھے ہیں

5 Love

Wo guzara howa lamha.... Aj bhi kahan mery andar rok sa gya....😶 Thak c gi.... Ik guzara howa lamha.... Guzaty guzaty🥀😓

#شاعری #intenzar #lamha #Wafa  Wo guzara howa lamha....
Aj bhi  kahan mery andar rok sa gya....😶
Thak  c gi....  Ik guzara howa lamha....
Guzaty guzaty🥀😓

صدیوں برابر تھا وہ گزرا ہوا لمحہ وہ لمحہ جس میں تو بچھڑا شاید وقت وہیں رک سا گیا اور مجھے مقید کر گیا ایک لمحہ میں ثمن ظہراب کرئیشن

 صدیوں برابر تھا وہ گزرا ہوا لمحہ
وہ لمحہ جس میں تو بچھڑا 
شاید وقت وہیں رک سا گیا
اور مجھے مقید کر گیا ایک لمحہ میں

ثمن ظہراب کرئیشن

صدیوں برابر تھا وہ گزرا ہوا لمحہ وہ لمحہ جس میں تو بچھڑا شاید وقت وہیں رک سا گیا اور مجھے مقید کر گیا ایک لمحہ میں ثمن ظہراب کرئیشن

4 Love

وقت گز ر بھی گیا 📈 اور گزر بھی رہا ہے کرکے گزرے ہوئے کو یاد جیا بھی جا رہا ہے میری دعاہے کہ سدا خوش 👧 رہوتم"امیر" خدا سلامت رکھے تمہیں یہی میری دعا ہے

 وقت       گز ر  بھی    گیا    📈    اور   گزر   بھی  رہا   ہے 
کرکے گزرے  ہوئے کو یاد    جیا  بھی  جا رہا ہے
میری  دعاہے کہ سدا خوش 👧 رہوتم"امیر"
خدا    سلامت     رکھے تمہیں     یہی میری    دعا   ہے

جیا بھی

3 Love

میرے پاس صدیاں پڑی ھے تیری باتیں سننے کے لیے تیرے پاس لمحہ نہیں ھے میرا اک درد سمجھنے کے لیے شہزادی

 میرے پاس صدیاں پڑی ھے تیری باتیں سننے کے لیے
تیرے پاس لمحہ نہیں ھے میرا اک درد سمجھنے کے لیے
شہزادی

کیا خوب تھی محفل کیا خوب ملن تھا میں کیسے بھلا دوں وہ گزرا ہوا لمحہ کیا خوب ادا تھی کیا خوب مگن تھا میں کیسے بھلا دوں وہ گزرا ہوا لمحہ کیا خوب تھی آنکھیں کیا خوب دہن تھا میں کیسے بھلا دوں وہ گزرا ہوا لمحہ. , , , , , , ,ہاں , , , , , , , مجھے یاد ہیں ساری ادائیں وہ نگاہیں میں کیسے بھلا دوں وہ گزرا ہوا لمحہ

#شاعری  کیا خوب تھی محفل
 کیا خوب ملن تھا
میں کیسے بھلا دوں
وہ گزرا ہوا لمحہ 

کیا خوب ادا تھی 
کیا خوب مگن تھا
میں کیسے بھلا دوں
وہ گزرا ہوا لمحہ

کیا خوب تھی آنکھیں 
کیا خوب دہن تھا
میں کیسے بھلا دوں
وہ گزرا ہوا لمحہ.

, , , , , , ,ہاں , , , , , , , 

مجھے یاد ہیں ساری 
 ادائیں وہ نگاہیں
میں کیسے بھلا دوں
وہ گزرا ہوا لمحہ

میں کیسے بھلا دوں وہ گزرا ہوا لمحہ

7 Love

Trending Topic