tags

Best voiceover_by_ShahZeb Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best voiceover_by_ShahZeb Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos.

  • 1 Followers
  • 1 Stories
  • Video
  • Latest
  • Popular
#voiceover_by_ShahZeb #خیال #JalFlute  محبت مرضی سے نہیں ہوتی یہ کسی کو مطلب پورا ہونے کے بعد خوبیاں بھی خامیاں بن جاتی ہیں بعض اوقات بہت کچھ جاننے اور سمجھنے کے باوجود دنیا میں سب سے زیادہ نفرتوں کا سامنا سچ بولنے والوں کو کرنا پڑتا ہے مرد کی محبت دانت کے درد کی طرح ہوتی ہے اور جب خاموش ہوتا ہے تو ایسا لگتا ہے کہ اس نے محبت کبھی کی ہی نہیں مرد جب بھی محبت کرتا ہے تو ایسی شدت سے کرتا ہے انسان سارے ہی خوبصورت ہوتے ہیں مگر بہار کی خوشبو کسی کسی میں سے آتی ہے رشتے کو قائم رکھنے کیلئے انجان بننا پڑتا ہے رزق کی طرح ملتی ہے اور کسی کو روگ کی طرح آڈیو؛ شاہ زیب احمد خان

#JalFlute #voiceover_by_ShahZeb @Anil Sharma *Kanha* ki!i * Diwaniii* 💗 💗 Suman Zaniyan @zarri farha TANYA AGARWAL (KUKU)

112 View