tags

Best تیری Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best تیری Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about تیری سادگی تیری عاجزی, تیری صورت شاعری, تیری یاد شاعری.

  • 435 Followers
  • 540 Stories
  • Video
  • Latest
  • Popular
#نوجوٹواردو #नोजोटो #तेरा #सूरत #شایری
#تیری

#تیری ہر بات

212 View

#تیری  FA

#تیری آنکھیں۔۔۔۔!!!!

189 View

#pakistanistreetstyle #alhamdulillah #GoodMorning #iloveallah #lovequotes #شاعری  Sk🍂
یاد آؤں تو بس اتنی سی عنایت کرنا
اپنے بدلے ہو ئے لہجے کی وضاحت کرنا ،
تم تو چاہت کا شہکار ہوا کرتے تھے ،،،
کس سے سیکھا ہے ، محبت میں ملاوٹ کرنا ،
تیری فرقت میں یہ آنکھیں ابھی تک نم ہیں
کبھی آنا ۔۔۔ میرے اشکوں کی زیارت کرنا ،،،
دل میں اب بھی محبت کے دیے ہیں روشن
بھولے نہیں تیری یادوں کی حفاظت کرنا ،،،،

Sk🍂 یاد آؤں تو بس اتنی سی عنایت کرنا اپنے بدلے ہو ئے لہجے کی وضاحت کرنا ، تم تو چاہت کا شہکار ہوا کرتے تھے ،،، کس سے سیکھا ہے ، محبت میں ملاوٹ کرنا ، تیری فرقت میں یہ آنکھیں ابھی تک نم ہیں کبھی آنا ۔۔۔ میرے اشکوں کی زیارت کرنا ،،، دل میں اب بھی محبت کے دیے ہیں روشن

324 View

وہ بلائیں تو کیا تماشا ہو ہم نہ جائیں تو کیا تماشا ہو یے کناروں سے کھلینے والے ڈوب جائیں تو کیا تماشا ہو بندہ پرور جو ہم پے گزری ہے ہم بتائیں تو کیا تماشا ہو آج ہم بھی تیری وفاوں پر مسکرائیں تو کیا تماشا ہو

190 View

#شاعری

یہ تیری اَنا کہ "طلب" کروں! یہ میرا اُصول کے چُپ رہوں نہیں مانگتا تیری "اِک نگاہ" جا مجھے وفا کا صلہ نہ دے مجھے راستوں کی کمی نہیں، میری منزلیں یہ زمیں نہیں میں خودی ہوں منزلِ آسماں، مجھے منزلوں کا پتا نہ دے

147 View