tags

Best کا Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best کا Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos.

  • 1548 Followers
  • 2932 Stories
  • Video
  • Latest
  • Popular
#شاعری #کوئی #حیات #مژدہ #جمال #تھی  حیات نو کا وہ مژدہ ، کوئی جمال تھی وہ
نہ کوئی اس کا مماثل ہے ، باکمال تھی وہ

نہ سماعتوں میں تپش گُھلے نہ نظر کو وقفِ عذاب کر جو سنائی دے اُسے چپ سِکھا جو دکھائی دے اُسے خواب کر ابھی منتشر نہ ہو اجنبی، نہ وصال رُت کے کرم جَتا! جو تری تلاش میں گُم ہوئے کبھی اُن دنوں کا حساب کر مرے صبر پر کوئی اجر کیا مری دو پہر پہ یہ ابر کیوں؟ مجھے اوڑھنے دے اذیتیں مری عادتیں نہ خراب کر

85 View

زخم امید بھر گیا کب کا قیس تو اپنے گھر گیا کب کا اب تو منہ اپنا مت دکھاو مجھے ناصحو میں سدھر گیا کب کا آپ اب پوچھنے کو آئے ہیں دل میری جان مرگیا کب کا آپ ایک اور نیند لے لیجئے قافلہ کوچ کرگیا کب کا

234 View

اگر وہ پوچھ لیں ہم سے تمہیں کس بات کا غم ہے تو پھر کس بات کا غم ہے اگر وہ پوچھ لیں ہم سے

106 View

کیا کہہ گئی کسی کی نظر کُچھ نہ پُوچھیے کیا کچھ ہوا ہے دل پہ اثر کچھ نہ پُوچھیے جُھکتی ہوئی نظر سے وہ اُٹھتا ہوا سا عشق اُف وہ نظر، وہ عشق مگر کُچھ نہ پُوچھیے وہ دیکھنا کسی کا کنکھیوں سے بار بار وہ بار بار اُس کا اثر کُچھ نہ پُوچھیے

137 View

#نظم

کوئی ایسا پل بھی ہوا کرے ...! میں کہوں تو بس وہ سنا کرے میری فرصتیں میرے مشغلے سبھی اپنے نام کیا کرے... ! کوئی بات ہو کسی شام کی ! کوئی ذکر ہو کسی رات کا... !

103 View