tags

Best ہی Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best ہی Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos.

  • 753 Followers
  • 1331 Stories
  • Video
  • Latest
  • Popular
#تھا۔۔۔ #کھونے #نہیں #ہی #کا #ڈر

129 رخصت ہوا تو آنکھ ملا کر نہیں گیا وہ کیوں گیا ہے یہ بھی بتا کر نہیں گیا وہ یوں گیا کہ باد صبا یاد آ گئی احساس تک بھی ہم کو دلا کر نہیں گیا

1,208 View

 اس شہر بے مثال کو چھوڑ کر میں اداس ہی رہا میں کہیں بھی گیا میں فیصل آباد ہی رہا🥀 Wajid Gujجar🔥

اس شہر بے مثال کو چھوڑ کر میں اداس ہی رہا میں کہیں بھی گیا میں لاہور ہی رہا

92 View

عورت ڈر ہی جاتی ہے محبت مر ہی جاتی ہے

190 View

یہ دنیا بھی عجب قصہ ہے صاحب نہیں لگتا، مگر دھوکا ہے صاحب یہ چرچا جو ہمارے نام کا ہے تمھارے عشق کا صدقہ ہے صاحب ابھی پرہیز رکھئے گفتگو سے زوالِ عصر کا لمحہ ہے صاحب

84 View

سڑک کنارے بیٹھا تھا کوئی جوگی تھا یا روگی تھا کیا جوگ سجائے بیٹھا تھا ؟ کیا روگ لگائے بیٹھا تھا ؟ تھی چہرے پر زردی چھائی اور نیناں اشک بہاتے تھے

130 View