Sk🍂
یاد آؤں تو بس اتنی سی عنایت کرنا
اپنے بدلے ہو ئے لہجے کی وضاحت کرنا ،
تم تو چاہت کا شہکار ہوا کرتے تھے ،،،
کس سے سیکھا ہے ، محبت میں ملاوٹ کرنا ،
تیری فرقت میں یہ آنکھیں ابھی تک نم ہیں
کبھی آنا ۔۔۔ میرے اشکوں کی زیارت کرنا ،،،
دل میں اب بھی محبت کے دیے ہیں روشن
Continue with Social Accounts
Facebook Googleor already have account Login Here