tags

Best پر Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best پر Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos.

  • 638 Followers
  • 1047 Stories
  • Video
  • Latest
  • Popular
#یادوں #نظم #افق #کے #پر  کلام: اسد اللہ فرئ
عنوان: یادوں کے افق پر
آواز : شاہ زمان
 صلاح الدین ایوبی

میں جہاں سے گزار رہا تھا وہاں لوگ مجھ پر ہنس رہے تھے مگر انہوں نے کیا پتا کے مجھ پر کیا بیدی ہوئی ہے

3,862 View

#MyNojotoStory  وار دیتاہے وہ جان بھی مجھ پر.
😇
اس قدر لاڈلی ہوں میں اپنے بابا کی.
😍❤️

 وار دیتاہے وہ جان بھی مجھ پر.
😇

اس قدر لاڈلی ہوں میں اپنے بابا کی.
😍❤️
#malikatta

#Nojoto #malikatta اس لنک پر کلک کرکے آپ ہمارے یوٹیوب چینل پر وزٹ کر سکتے ہیں https://youtu.be/4RPP6S3mONw

96 View

#poem

یوں راہ وفا کی صلیب پر دو قدم اٹھانے کا شکریہ برا پر خطر تھا یہ راستہ تیرے لوٹ جانے کا شکریہ جو اداس ہے تیرے ہجر میں جنہیں بوجھ لگتی ہے یہ زندگی یوں سر بزم انہیں دیکھ کر تیرا منہ چھپانے کا شکریہ ہے زمانے بھر کا اصول جو وہ اصول تم نے نبھا دیا یہی رسم ٹھرے گی معتبر مجھے بھول جانے کا شکریہ

9,838 View

سڑک کنارے بیٹھا تھا کوئی جوگی تھا یا روگی تھا کیا جوگ سجائے بیٹھا تھا ؟ کیا روگ لگائے بیٹھا تھا ؟ تھی چہرے پر زردی چھائی اور نیناں اشک بہاتے تھے

130 View