tags

Best وہ Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best وہ Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos.

  • 1330 Followers
  • 2284 Stories
  • Video
  • Latest
  • Popular
#स्कूल #न्यूज़ #сегодня #Baad #وہ
#شاعری #کوئی #حیات #مژدہ #جمال #تھی  حیات نو کا وہ مژدہ ، کوئی جمال تھی وہ
نہ کوئی اس کا مماثل ہے ، باکمال تھی وہ
 وہ جو کہتا تھا کہ کچھ نہیں ہوتا
اب  وہ روتا ہے____چپ نہیں ہوتا

وہ جو کہتا تھا کہ کچھ نہیں ہوتا اب وہ روتا ہے____چپ نہیں ہوتا A💕

90 View

کچھ لوگ تمھیں سمجھائیں گے وہ تم کو خوف دلائیں گے جو ہے وہ بھی کھو سکتا ہے اس راہ میں رہزن ہیں اتنے کچھ اور یہاں ہو سکتا ہے "کچھ اور" تو اکثر ہوتا ہے پر تم جس لمحے میں زندہ ہو یہ لمحہ تم سے زندہ ہے

90 View

اب وہ طوفاں ہے کہ وہ شور ہوائوں جیسا دل کا عالم ہے تیرھ بعد خلائوں جیسا حسن نقوی

542 View

اگر وہ پوچھ لیں ہم سے تمہیں کس بات کا غم ہے تو پھر کس بات کا غم ہے اگر وہ پوچھ لیں ہم سے

106 View