tags

Best ہے Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best ہے Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos.

  • 4203 Followers
  • 11260 Stories
  • Video
  • Latest
  • Popular
#نوجوٹواردو #میرے #کبھی #خیال #اردو #میں
#تمہاری #یاد #نظم #آتی #ہے  تمہاری یاد آتی ہے
 خود کو بدلو سب کچھ ہے بدلا  میرے اندر چھپی تی برائی نکلی تو سب کچھ ہے بدلا

خود کو بدلو سب کچھ ہے بدلا میرے اندر چھپی تی برائی نکلی تو سب کچھ ہے بدلا

10,506 View

کیسے کٹا یہ شب کا سفر دیکھنا بھی ہے بجھتے دِیے نے وقت ِسحر دیکھنا بھی ہے اب کے اسے قریب سے چھونا بھی ہے ضرور پتھر ہے آئینہ کہ گہر دیکھنا بھی ہے یہ شہر چھوڑنا ہے مگر اس سے پیشتر اس بے وفا کو ایک نظر دیکھنا بھی ہے

139 View

پست پشت ہے ایک دریا بہتا پیاس پر کیوں نہیں جاتی بھولا دیا کہتا ہے دل ان کو رات پھر نیند کیوں نہیں آتی #$HAHIĐ

108 View

ستم یہ ہے تمہارا نام لے کر مری ہنسی اڑائی جا رہی ہے !

201 View