tags

Best کہاں Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best کہاں Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos.

  • 239 Followers
  • 292 Stories
  • Video
  • Latest
  • Popular
#کہاں

#کہاں جاتی ھے تمہاری غیرت

549 View

#اداسیوں #محبتوں #کہاں #نفرت #جنوں #کھو

#محبتوں کے ہیں داغ دل پر لہو سے اپنے وہ دھو رہے ہیں #اداسیوں کا لباس پہنا غموں کی مالا پرو رہے ہیں کہاں محبت کے #گل کھلیں گے جو بیج #نفرت کے بو رہے ہیں جنھیں تھا خود #قوم کو جگانا ضمیر ان کے بھی سو رہے ہیں

98 View

#جہاں #بھول #کہاں #صاحب #lovebeat #تنگ

#lovebeat ہم صاحب انا ہیں ہمیں تنگ نہ کیجئے مغرور ،بے وفا ہیں ہمیں تنگ نہ کیجئے #ہم کون ہیں ؟ #کہاں ہیں ؟اسے #بھول جائیے جیسے بھی ہیں #جہاں ہیں ہمیں #تنگ نہ کیجئے بہتر ہیں #ہم سے دور رہیں #صاحب کمال ہم صاحب خطاء ہیں ہمیں تنگ نہ کیجئے۔۔۔۔۔💞

118 View

#کہاں #غزل

#کہاں جاتے ہیں

130 View

#شاعری

اس بدن پہ کہاں کہاں تل ہیں @Gaganjit K @Bina Babi @Kajal Kapoor Ishita😀😀😀 @Ali Shaam

84 View

#poem

جانے میں کہاں کہاں سے گری

169 View