tags

Best رکھا Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best رکھا Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos.

  • 76 Followers
  • 157 Stories
  • Video
  • Latest
  • Popular
#ہے🙄😷 #مجھ_کو #کشمیر #رکھا #عشق #بنا
#DreamHackerSura #DillawarAsii #FojiTanveer #AzVirk  درد سینے میں چھپائے رکھا
ہم نے ماحول بناۓ رکھا

موت آئی تھی کئی دن پہلے
اس کو باتوں میں لگائے رکھا
#شاعری

اِک اذیت کی گرانی میں مجھے رکھا گیا ہر گھڑی آنکھ کے پانی میں مجھے رکھا گیا مجھ کو کردار ملا ساتھ نبھانے کا فقط!! جب تلک اُس کی کہانی میں مجھے رکھا گیا شوخؔ جی

30 View

 ش م

تیری نسبت نے مجھے شاد و آباد رکھا ہے سرخ گلابوں کو سبزے میں ڈھال رکھا ہے ش م

36 View