ChaiPaniEtc

ChaiPaniEtc

Simple, Sober, Straightforward, Sagittarius ♐ #Storyteller #UrduPoetry #ClassicalPoetry #ClassicalPoetry #Biyaz https://linktr.ee/ChaiPaniEtc WhatsApp: +923333939955

  • Latest
  • Popular
  • Video
#wordsofwisdom #خیالات #محاورے #کہاوت #حکایت #اردو

گھوڑا شکار کے وقت گھاس کھاتا ہے لہٰذا گھوڑے کو پہلے ہی گھاس کھلا دیں تاکہ وہ شکار کے وقت گھاس نہ کھائے #اردو #حکایت #کہاوت #محاورے #wordsofwisdom #wow

92 View

#classicalpoetry #شاعری۔ #urdupoetry #غالب #Biyaz

سیکھے ہیں مہ رخوں کے لیے ہم مصوّری تقریب کچھ تو بہر ملاقات چاہیے۔ #غالب #urdupoetry #classicalpoetry #classicalpoetry #Biyaz

141 View

#wordsofwisdom #خیالات #RealityBites #wow

تھوڑا کھاؤ، اچھا کھاؤ، ہمیشہ کھاؤ #RealityBites #wordsofwisdom #wow

162 View

#SnackVideoPakistan #classicalpoetry #شاعری۔ #urdupoetry #ناسخ #Biyaz

قسمت کیا ہر ایک کو قسامِ ازل نے جو شخص کہ جس چیز کے قابل نظر آیا بلبل کو دیئے نالے، پروانے کو دیا جلنا غم ہم کو دیا سب سے مشکل جو نظر آیا امام بخش #ناسخ #urdupoetry #classicalpoetry

92 View

#classicalpoetry #شاعری۔ #urdupoetry #اقبال #Biyaz

آئین جواں مرداں حق گوئی و بے باکی اللہ کے شیروں کو آتی نہیں روباہی #اقبال #urdupoetry #classicalpoetry #classicalpoetry #Biyaz

121 View

#classicalpoetry #شاعری۔ #urdupoetry #Biyaz

یہاں کوتاہی ذوق عمل ہے خود گرفتاری جہاں بازو سمٹتے ہیں وہیں صیاد ہوتا ہے اصغر گونڈوی #urdupoetry #classicalpoetry #classicalpoetry #Biyaz

102 View

Trending Topic