🍁تفسیر سورة الانبیاء🍁
بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ
فَاسۡتَجَبۡنَا لَہٗ ۙوَنَجَّیۡنٰہُ مِنَ الۡغَمِّ ؕوَکَذٰلِکَ نُــۨۡجِي الۡمُؤۡمِنِیۡنَ
آیت 88
تو ہم نے اس کی پکار سن لی اور اسے غم سے نجات دے دی اور ہم ایمان والوں کو اسی طرح بچا لیا کرتے ہیں
انسان اپنا چہرہ تو خوب سجاتا ہے جس پر لوگوں کی نظر ہوتی ہے مگر دل کو سجانے کی کوشش نہیں کرتا جس پر اللہ کی نظر آتی ہے کتنی عجیب بات ہے ناں ذرا نہیں پورا سوچئیے....!!!!
Continue with Social Accounts
Facebook Googleor already have account Login Here