*رشتےکم بنائیں لیکن دل سے نبھائیں اکثر لوگ بہتر کی تلاش میں بہترین کھو بیٹھتے ہیں*
Adhura Musafir
8 Love
کچھ ایسا ہو یہ شام ڈھلے !💔
کوئی ہاتھ میں تھامے ہاتھ میرا
کوئی لیکر مجھ کو ساتھ چلے
کوئی بیٹھے میرے پہلو میں💔
میرے ہاتھ پے اپنا ہاتھ دھرے
اور پونچھ کہ آنسو آنکھوں سے
وہ دھیرے سے یہ بات کہے💔
یوں تنہا سفر اب کٹتا نہیں
چلو ہم بھی تمہارے ساتھ چلیں💔
😘💗💗
کچھ ایسا ہو یہ شام ڈھلے !💔
کوئی ہاتھ میں تھامے ہاتھ میرا
کوئی لیکر مجھ کو ساتھ چلے
کوئی بیٹھے میرے پہلو میں💔
میرے ہاتھ پے اپنا ہاتھ دھرے
اور پونچھ کہ آنسو آنکھوں سے
وہ دھیرے سے یہ بات کہے💔
یوں تنہا سفر اب کٹتا نہیں
چلو ہم بھی تمہارے ساتھ چلیں💔
😘💗💗
6 Love
دل تو کرتا ہے چھوڑ جاوں یہ دنیا ہمیشہ کے لیے
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اے دوست ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
پھر خیال آتا ہے وہ نفرت کس سے کرے گا میرے جانے کے بعد۔۔۔💘
💘💞زخمی دل💞💘
Adhura Musafir
Continue with Social Accounts
Facebook Googleor already have account Login Here