Asma Khan

Asma Khan

  • Latest
  • Popular
  • Video
#Nojotovoice #MYVOICE💫

شک تو تھا کہ محبّت میں نقصان ہوگا... مگر یقین نہ تھا کہ سارا ہمارا ہی ہوگا.... #Nojotovoice #MYVOICE💫

36 View

ساری خوشیاں ملا کر دیکھی ہیں تیرے جانے کا______ غم زیادہ ہے #MYVOICE

71 View

#MYVOICE💫

سر رکھ کر رونے کو شانہ چاہئے میں تنہا ہوں__ تم کو آنا چاہئے 💔💔 #MYVOICE💫

101 View

#MYVOICE💫

محبت مل نہیں سکتی، مجھے معلوم ہے صاحب مگر خاموش بیٹھا ہوں، محبت کرجو بیٹھا ہوں #MYVOICE💫

103 View

یوں راتوں کو جاگنے کی میری عادت تو نا تھی ناجانے کس کی یادوں نے مجھے آوارہ بنا دیا

 یوں راتوں کو جاگنے کی میری عادت تو نا تھی 
                           
ناجانے کس کی یادوں نے مجھے آوارہ بنا دیا

یوں راتوں کو جاگنے کی میری عادت تو نا تھی ناجانے کس کی یادوں نے مجھے آوارہ بنا دیا

8 Love

‏کیسے کہوں کہ اس دل کے لئے کتنے خاص ھو تم😍 فاصلے تو قدموں کے ہیں پر ہر وقت دل کے پاس ھو تم💕💞💕

‏کیسے کہوں کہ اس دل کے لئے کتنے خاص ھو تم😍 فاصلے تو قدموں کے ہیں پر ہر وقت دل کے پاس ھو تم💕💞💕

2 Love

Trending Topic