داڑھی والا

داڑھی والا

  • Latest
  • Popular
  • Video

درد یہ نہیں کہ تم چھوڑ گئے درد یہ ہے کہ میں اب بھی تمہیں چاہتا ہوں۔ m ©داڑھی والا

 درد یہ نہیں کہ تم چھوڑ گئے درد یہ ہے
 کہ میں اب بھی تمہیں چاہتا ہوں۔





m

©داڑھی والا

love poet

13 Love

یہ جو محبت کرنے والے ہوتے ہیں وہ سر سے چادر تھوڑی کھیچتے ہیں وہ اپنےنام کے ساتھ آپ کا نام جوڑتے ہیں تاکہ عزت سانجھی ہوں۔ ) ©داڑھی والا

 یہ جو محبت کرنے والے ہوتے ہیں وہ سر سے چادر تھوڑی
 کھیچتے ہیں وہ اپنےنام کے ساتھ آپ کا نام جوڑتے ہیں 
تاکہ عزت سانجھی ہوں۔






)

©داڑھی والا

poetry

14 Love

آغاز پر اعتبار مت کیجیے!! سچے الفاظ آخری لمحوں میں کہے جاتے ہیں m ©داڑھی والا

 آغاز پر  اعتبار مت کیجیے!!
سچے الفاظ آخری لمحوں میں کہے جاتے ہیں 






m

©داڑھی والا

poet

0 Love

چھوڑ کر جو بھی گئے وہ لوٹ کر نہ آئے م ©داڑھی والا

#RailTrack #suspense  چھوڑ کر جو بھی گئے
وہ لوٹ کر نہ آئے 









م

©داڑھی والا

#RailTrack ہی

8 Love

سر دیا ں ان لوگوں کے لئے سرد ہیں جن کے پاس گرم یادیں نہیں ہیں م ©داڑھی والا

#News  سر دیا ں ان لوگوں کے لئے سرد ہیں
جن کے پاس گرم یادیں نہیں ہیں










م

©داڑھی والا

#Love love

7 Love

اس کے گھر گیا بھی تو دستک نہیں دی میں نے کون کمبخت جھیل سکتا ہے جی کون ۔۔کا دُکھ م ©داڑھی والا

 اس کے گھر گیا بھی تو دستک نہیں دی میں نے
کون کمبخت جھیل سکتا  ہے جی کون ۔۔کا دُکھ







م

©داڑھی والا

hyy

0 Love

Trending Topic