Nataliya7

Nataliya7

🙈 میں ہوں فطرت کی لاڈلی لڑکی-❤💯 چاند بھی مانگوں تو بن لئے نہ ٹلوں❤😍🌙 🥀🧚‍♀️😘__Angel ..😘🥀🧚‍♀️

  • Latest
  • Popular
  • Video
#ChainSmoking #Nataliya7 #nataliya  بھول کر بھی کبھی پلٹ کر نا آئے وہ لوگ 
جن کے لئے ہمیشہ کھول کے اپنا در رکھا تھا 
مصلحتوں نے چھین لی ہم سے اڑان ہماری 
ہم نے کہیں بار ہاتھ میں احتیاطن پر رکھا تھا 
تمازت سے کوئی شکایت نہیں ہمیں 
ہم نے خود ہی سورج کی گود میں سر رکھا تھا 
خون سے سرخ ہوگا فرش تو راز کھلے گا 
ایک طوائف نے گھنگرو میں اپنا درد رکھا تھا 
قدر دانوں کا رش دیکھنا عجائب گھر میں ہم پر اتنا لکھ کر 
کسی نواب نے اپنی محفل میں ہمیں شب بھر رکھا تھا 

نتالیہ گل تمویل

©Nataliya7

ان اداسیوں کو میری روح کا پتہ کون دینا ہے وہ آتی ہیں دستک دیتی ہیں اور مجھ میں بس جاتی ہیں نتالیہ گل ©Nataliya7

#Instagram #nojohindi #Nataliya7 #Facebook #Youtube  ان اداسیوں کو میری روح کا پتہ کون دینا ہے 
وہ آتی ہیں دستک دیتی ہیں اور مجھ میں 
بس جاتی ہیں 

نتالیہ گل

©Nataliya7

بےتحاشا چہرے ہیں اور چہروں میں بھی شکلیں ہیں اور شکلوں پہ ہواٸیاں اُڑتی ہیں، آج میں تم کو یاد کروں وحشت میں؟ تم کو؟ جو قابلِ سُود و زیاں بھی نہیں، تم جو ہر ناری کو میسر رہے اور ناریاں بھی فضول و گھٹیا تھیں نہ اُن کو دلرباٸیاں آتی تھیں نہ لگاٸیاں بجھاٸیاں ہی، تیری فاقہ کش و بدوضع محبوباٶں سے کب تک چنبیلی جلے؟ نہیں نہیں تم نے میرے جتنا شِرک نہیں کِیا فراموش کنندہ! میں نے تو تمہارے ہوتے ہوٸے بھی مری جاں ہزاروں کے بدلواٸے تھے ایماں، اور اب بھی میرے ساتھ محبوب صُورت سا اِک لڑکا رہتا ہے جو کسی خُدا والی سے میں نے چِھینا ہے، تم مجھے نصیحت نہ کرو کہ عالمِ وحشت میں تمہارے خدا سے بھی بَیر باندھ لیتی ہوں اور دل میں جو غلیظ لقب مجھے دے رہے ہو ہاں میں یہی ہوں اور مجھے اِس سے مسٸلہ بھی نہیں کہ نیکیاں ، محدود نیکیاں میری جا رہی ہیں :) نتالیہ گل ©Nataliya7

#MereKhayaal  بےتحاشا چہرے ہیں اور چہروں میں بھی شکلیں ہیں اور شکلوں پہ ہواٸیاں اُڑتی ہیں، آج میں تم کو یاد کروں وحشت میں؟ تم کو؟ جو قابلِ سُود و زیاں بھی نہیں، تم جو ہر ناری کو میسر رہے اور ناریاں بھی فضول و گھٹیا تھیں نہ اُن کو دلرباٸیاں آتی تھیں نہ لگاٸیاں بجھاٸیاں ہی، تیری فاقہ کش و بدوضع محبوباٶں سے کب تک چنبیلی جلے؟ نہیں نہیں تم نے میرے جتنا شِرک نہیں کِیا فراموش کنندہ! میں نے تو تمہارے ہوتے ہوٸے بھی مری جاں ہزاروں کے بدلواٸے تھے ایماں، اور اب بھی میرے ساتھ محبوب صُورت سا اِک لڑکا رہتا ہے جو کسی خُدا والی سے میں نے چِھینا ہے، تم مجھے نصیحت نہ کرو کہ عالمِ وحشت میں تمہارے خدا سے بھی بَیر باندھ لیتی ہوں اور دل میں جو غلیظ  لقب مجھے دے رہے ہو ہاں میں یہی ہوں اور مجھے اِس سے مسٸلہ بھی نہیں کہ نیکیاں ، محدود نیکیاں میری جا رہی  ہیں
:) 
نتالیہ گل

©Nataliya7

#MereKhayaal

10 Love

پلٹنے والے تُجھے پہلـــے ہی بتایا تھـــــا کسی بھی شخص کو ہم ایک بار چاہتے ہیں🌚🌝 نتالیہ گل🍃🍂 ©Nataliya7

#Rose  پلٹنے  والے  تُجھے  پہلـــے  ہی  بتایا  تھـــــا
کسی بھی شخص کو ہم ایک بار چاہتے ہیں🌚🌝 نتالیہ گل🍃🍂

©Nataliya7

#Rose

9 Love

ضد ،جنون اور جزباتوں سے بھری ہوں, میں بہت اچھی اور اچھی خاصی بُری ہوں...نتالیہ گل 🍃🍂🌚 ©Nataliya7

#seashore  ضد ،جنون اور جزباتوں سے بھری ہوں,
میں بہت  اچھی اور اچھی خاصی بُری ہوں...نتالیہ گل 🍃🍂🌚

©Nataliya7

#seashore

8 Love

87 View

Trending Topic