مکرم

مکرم

.......

  • Latest
  • Popular
  • Video
#walkingalone #محبت  تھا بچپن تو تھا خوف اندھیرے سے
اب اندھیرے کے بنا ڈر لگتا ہے
جہاں رہنا میسر نہیں ۔۔مکرم۔
وہی کیوں تجھکو گھر لگتا ہے

©مکرم

#walkingalone

66 View

الزام کچھ لگا کر وہ کچھ تو کہہ گیا پر ان کے لہجے نے مجھ کو حیران کر دیا وہ شخص اب کچھ بھی کر سکتا ہے،مکرم، اس نے شہر تماشا کو ویران کر دیا ©مکرم

#samandar #ہارر  الزام کچھ لگا کر وہ کچھ تو کہہ گیا
پر ان کے لہجے نے مجھ کو حیران کر دیا
وہ شخص اب کچھ بھی کر سکتا ہے،مکرم،
اس نے شہر تماشا کو ویران کر دیا

©مکرم

#samandar

12 Love

ہنگامہ گرم کن جو طلب اک پھول کی کی ان کے لئے ہیں باغات کیسے کیسے،۔۔ ©مکرم

#ہارر #me  ہنگامہ گرم کن جو طلب اک پھول کی کی 
ان کے لئے  ہیں باغات کیسے کیسے،۔۔

©مکرم

#me

14 Love

تیار تو ‌ ‌ ہو ‌ ‌ تارے گننے کے لئے یہ جو تم نے جاند‌ ‌ ‌ پر نظر رکھی ہوئی ہے ©مکرم

#محبت #Hum  تیار تو ‌ ‌  ہو  ‌ ‌ تارے گننے کے لئے
یہ جو تم نے جاند‌ ‌ ‌ پر نظر رکھی ہوئی ہے

©مکرم

#Hum

18 Love

آج شہر میں بارش ہوئی ہے۔ لگتا ہے پہچان گیا موسم ان کو ©مکرم

#محبت #rain  آج شہر میں بارش ہوئی ہے۔
لگتا ہے پہچان گیا موسم ان کو

©مکرم

#rain

12 Love

ان کی ہر خامی سے پیار ہے کیا ؟ ابھی محبت کا آغاز ہے کیا ؟ مختلف ناموں سے ایک ہی شخص کو ندا دینا یہ بھی محبت کا نشان ہے کیا ؟ ©مکرم

#raindrops #محبت  ان کی ہر خامی سے پیار ہے کیا ؟ 
ابھی محبت کا آغاز ہے کیا ؟
مختلف ناموں سے ایک ہی شخص کو ندا دینا
یہ بھی محبت کا نشان ہے کیا ؟

©مکرم

#raindrops

9 Love

Trending Topic