الزام کچھ لگا کر وہ کچھ تو کہہ گیا پر ان کے لہجے ن | اردو ہارر

"الزام کچھ لگا کر وہ کچھ تو کہہ گیا پر ان کے لہجے نے مجھ کو حیران کر دیا وہ شخص اب کچھ بھی کر سکتا ہے،مکرم، اس نے شہر تماشا کو ویران کر دیا ©مکرم"

 الزام کچھ لگا کر وہ کچھ تو کہہ گیا
پر ان کے لہجے نے مجھ کو حیران کر دیا
وہ شخص اب کچھ بھی کر سکتا ہے،مکرم،
اس نے شہر تماشا کو ویران کر دیا

©مکرم

الزام کچھ لگا کر وہ کچھ تو کہہ گیا پر ان کے لہجے نے مجھ کو حیران کر دیا وہ شخص اب کچھ بھی کر سکتا ہے،مکرم، اس نے شہر تماشا کو ویران کر دیا ©مکرم

#samandar

People who shared love close

More like this

Trending Topic