فیضی خان

فیضی خان

  • Latest
  • Popular
  • Repost
  • Video

اہل علاقے کے لیے خوشخبری دارالاحسان تعلیم و تربیت کی بہترین اور مثالی درسگاہ ( شعبہ حفظ و ناظرہ قرآن ) الحمدللہ باقاعدہ طور پہ حفظ و ناظرہ قرآن کلاس کا آغاز ہو گیا ہے ٹائمنگ صبح 9 بجے سے : دوپہر 2 بجے تک جمعۃ المبارک کے دن صبح 9 بجے سے : دوپہر 12 بجے تک ایڈریس: 146 اے سیکٹر سی تھرڈ فلور کمرشل ایریا نزد تلوار چوک بحریہ ٹاؤن لاہور رابطہ نمبر : 03217000933 قاری محمد فیضان خالد ©فیضی خان

#سماج  اہل علاقے کے لیے خوشخبری

دارالاحسان

تعلیم و تربیت کی بہترین اور مثالی درسگاہ

( شعبہ حفظ و ناظرہ قرآن )

الحمدللہ  باقاعدہ طور پہ
 حفظ و ناظرہ قرآن 
کلاس کا آغاز ہو گیا ہے 

ٹائمنگ 
 صبح 9 بجے سے : دوپہر 2 بجے تک

 جمعۃ المبارک کے دن

صبح 9 بجے سے : دوپہر 12 بجے تک

ایڈریس:

 146 اے  سیکٹر سی تھرڈ فلور 
کمرشل ایریا  نزد  تلوار چوک 
بحریہ ٹاؤن لاہور

رابطہ نمبر :  03217000933

 قاری محمد فیضان خالد

©فیضی خان

اہل علاقے کے لیے خوشخبری دارالاحسان تعلیم و تربیت کی بہترین اور مثالی درسگاہ ( شعبہ حفظ و ناظرہ قرآن ) الحمدللہ باقاعدہ طور پہ حفظ و ناظرہ قرآن کلاس کا آغاز ہو گیا ہے ٹائمنگ صبح 9 بجے سے : دوپہر 2 بجے تک جمعۃ المبارک کے دن صبح 9 بجے سے : دوپہر 12 بجے تک ایڈریس: 146 اے سیکٹر سی تھرڈ فلور کمرشل ایریا نزد تلوار چوک بحریہ ٹاؤن لاہور رابطہ نمبر : 03217000933 قاری محمد فیضان خالد ©فیضی خان

13 Love

White السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے صبح بخیر ©فیضی خان

#good_morning_quotes #محبت  White السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

 امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے

 صبح بخیر

©فیضی خان

White *_✍️ مُختَصر پُر اَثَر!_* *_یہ شکایت نہیں،تجربہ ہے، سب کو دلاسہ دینے والا انسان اکثر اپنی مشکلوں میں اکیلا ہوتا ہے!_* ©فیضی خان

#sad_quotes #سماج  White *_✍️ مُختَصر پُر اَثَر!_*

*_یہ شکایت نہیں،تجربہ ہے، 
سب کو دلاسہ دینے والا انسان 
اکثر اپنی مشکلوں میں اکیلا ہوتا ہے!_*

©فیضی خان

#sad_quotes

13 Love

Black السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ امید کرتا ہوں آپ سب خیریت سے ہوں گے صبح بخیر ©فیضی خان

#Morning #علم  Black السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ


امید کرتا ہوں آپ سب خیریت سے ہوں گے


 صبح بخیر

©فیضی خان

#Morning

15 Love

White السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ آپ سب دوست بھائی کیسے ہو آج کل کیا چل رہا ہے میرا دل چاہ رہا تھا آپ دوست احباب کو چائے پہ انوائٹ کروں رات نماز عشاء پڑھ کے ساڑھے آٹھ بجے آپ آجائیں چائے پی لیں میرے ساتھ انشاءاللہ میں آپ سب کا انتظار کروں گا جزاک اللہ خیر انوائٹ ممبرز بھائی تنویر قادری صاحب بھائی احتشام صاحب بھائی فیضان صاحب بھائی عامر صاحب بھائی خدا بخش صاحب 🌹بھائی ارسلان وڈے والی سرکار🌹 ©فیضی خان

#حوصلہافزائ #Smile  White  السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

 آپ سب دوست بھائی کیسے ہو  آج کل کیا چل رہا ہے
 میرا دل چاہ رہا تھا آپ دوست احباب کو چائے پہ انوائٹ  کروں
  رات نماز عشاء پڑھ کے ساڑھے آٹھ بجے آپ آجائیں 
چائے پی لیں میرے ساتھ
  انشاءاللہ میں آپ سب کا انتظار کروں گا

جزاک اللہ خیر 
انوائٹ ممبرز 
بھائی تنویر قادری صاحب                        بھائی احتشام صاحب 
بھائی فیضان صاحب                                                                بھائی عامر صاحب            
    بھائی خدا بخش صاحب 
🌹بھائی ارسلان وڈے والی سرکار🌹

©فیضی خان

#Smile

13 Love

White *جہانگیر کی بیوی نور جہاں شیعہ تهی* اسنے ایران خط لکها کہ ایران کے سب سے بڑے مناظر کو ہندوستان بهیج دو تاکہ مناظرہ میں شیعہ مذھب کی حقانیت بیان کرے اور ساتھ میں تحریر کیا کہ وہ مناظر سیدھا آگرہ نہ آئے بلکہ لاہور سے ہوتا ہوا آئے جہاں علماء نہیں ہیں بلکہ صوفیاء ہیں جن کو مات دینا آسان ہے اسطرح شیعہ مناظر کی آگرہ آنے سے پہلے دهاک بیٹھ جائے گی شیعہ مناظر سیدھا میاں میر صاحب کے پاس پہنچا آپ اشراق کی نماز سے ابهی فارغ ہی ہوئے تهے ، جیسے ہی وہ دروازے میں سے داخل ہوا آپ نے فرمایا : " یہ شخص جو آگے آگے آ رہا ہے اس کا دل سیاہ ہے " علیک سلیک کے بعد حضرت نے دریافت فرمایا کیا کام کرتے ہو ؟ شیعہ مناظر بولا کہ میں ایران سے آیا ہے ہوں اور شان اہل بیت بیان کرتا ہوں میاں میر صاحب نے فرمایا اہل بیت کی شان بیان کرو تاکہ سنی کا ایمان بڑهے شیعہ مناظر بولا کہ امام حسین رضی اللہ عنہ کی یہ شان ہے کہ کوئی گناہ گار شخص بهی آپ رضی اللہ عنہ کے مزار کے 40 میل کے ارد گرد دفن ہو جائے تو وہ بخش دیا جاتا ہے ، میاں میر صاحب نے بار بار فرمایا پهر سنا پهر سنا اور پهر پوچها کہ امام حسین رضی اللہ عنہ کو یہ مقام کیسے ملا تو شیعہ مناظر بولا کہ آپ رضی اللہ عنہ تو محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نواسے تهے اس وجہ سے یہ مقام ملا تو میاں میر صاحب نے فرمایا کہ جب نواسے کی یہ شان ہے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی کیا عظیم شان ہو گی ، وہ بولا بے شک بڑی شان ہے پهر میاں میر صاحب نے سوال کیا کہ جو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے مزار میں انکے ساتھ سوئے ہوئے ہیں کیا وہ بخشے نہیں جائیں گے شیعہ عالم ہکا بکا رہ گیا اور آگرہ آنے کی بجائے واپس ایران چلا گیا اور یہ کہہ کر گیا کہ جہاں کے صوفی بزرگ ایسا علم رکهتے ہیں تو یہاں کے عالموں کا کیا مقام ہو گا اور یہ وہ سوال کیا گیا ہے جس کا جواب قیامت تک کوئی شیعہ نہ دے پائے گا... آپکا ایک سیکنڈ اس تحریر کو دوسرے لوگوں تک پہنچانے کا ذریعہ ہے ۔میری آپ سے عاجزانہ اپیل ہے کہ لاحاصل اور بے مقصد پوسٹس ہم سب شیئر کرتے ہیں . آج اپنے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی رحمت کا یہ پہلو کیوں نہ شیئر کریں۔“ جزاک اللہ خیرا۔۔ ©فیضی خان

#rajdhani_night #علم  White *جہانگیر کی بیوی نور جہاں شیعہ تهی* اسنے ایران خط لکها کہ ایران کے سب سے بڑے مناظر کو ہندوستان بهیج دو تاکہ مناظرہ میں شیعہ مذھب کی حقانیت بیان کرے اور ساتھ میں تحریر کیا کہ وہ مناظر سیدھا آگرہ نہ آئے بلکہ لاہور سے ہوتا ہوا آئے جہاں علماء نہیں ہیں بلکہ صوفیاء ہیں جن کو مات دینا آسان ہے اسطرح شیعہ مناظر کی آگرہ آنے سے پہلے دهاک بیٹھ جائے گی 
شیعہ مناظر سیدھا میاں میر صاحب کے پاس پہنچا آپ اشراق کی نماز سے ابهی فارغ ہی ہوئے تهے ، جیسے ہی وہ دروازے میں سے داخل ہوا آپ نے فرمایا : 
" یہ شخص جو آگے آگے آ رہا ہے اس کا دل سیاہ ہے " 
علیک سلیک کے بعد حضرت نے دریافت فرمایا کیا کام کرتے ہو ؟ شیعہ مناظر بولا کہ میں ایران سے آیا ہے ہوں اور شان اہل بیت بیان کرتا ہوں 
میاں میر صاحب نے فرمایا اہل بیت کی شان بیان کرو تاکہ سنی کا ایمان بڑهے 
شیعہ مناظر بولا کہ امام حسین رضی اللہ عنہ کی یہ شان ہے کہ کوئی گناہ گار شخص بهی آپ رضی اللہ عنہ کے مزار کے 40 میل کے ارد گرد دفن ہو جائے تو وہ بخش دیا جاتا ہے ، میاں میر صاحب نے بار بار فرمایا پهر سنا پهر سنا اور پهر پوچها کہ امام حسین رضی اللہ عنہ کو یہ مقام کیسے ملا تو شیعہ مناظر بولا کہ آپ رضی اللہ عنہ تو محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نواسے تهے اس وجہ سے یہ مقام ملا 
تو میاں میر صاحب نے فرمایا کہ جب نواسے کی یہ شان ہے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی کیا عظیم شان ہو گی ، وہ بولا بے شک بڑی شان ہے پهر میاں میر صاحب نے سوال کیا کہ جو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے مزار میں انکے ساتھ سوئے ہوئے ہیں کیا وہ بخشے نہیں جائیں گے 
شیعہ عالم ہکا بکا رہ گیا اور آگرہ آنے کی بجائے واپس ایران چلا گیا اور یہ کہہ کر گیا کہ جہاں کے صوفی بزرگ ایسا علم رکهتے ہیں تو یہاں کے عالموں کا کیا مقام ہو گا اور یہ وہ سوال کیا گیا ہے جس کا جواب قیامت تک کوئی شیعہ نہ دے پائے گا...
آپکا ایک سیکنڈ اس تحریر کو دوسرے لوگوں تک پہنچانے کا ذریعہ ہے ۔میری آپ سے عاجزانہ اپیل ہے کہ لاحاصل اور بے مقصد پوسٹس ہم سب شیئر کرتے ہیں . آج اپنے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی رحمت کا یہ پہلو کیوں نہ شیئر کریں۔“
جزاک اللہ خیرا۔۔

©فیضی خان
Trending Topic