English
یہ جو پتھر ہے آدمی تھا کبھی اس کو کہتے ہیں انتظار میاں۔ #مُرشد
وہاں کیسے میں رشتہ بھیج دیتا قبیلوں میں لڑائی چل رہی تھی وہ شوہر چاہتی تھی جاب والا میری لیکن پڑھائی چل رہی تھی. 🎓😅 ©Kifayat Hussain Qureshi
Kifayat Hussain Qureshi
8 Love
خزاں رسید تخیل کی الجھنوں سے پرے جنوں کی چاپ سے شکلیں ابھارتا ھے کوئی ... مرشد✨ ©Kifayat Hussain Qureshi
7 Love
زخم دینا ہو تو پھر ہوش میں لا کر دیجے آگہی درد کی لذّت کو بڑھا دیتی ھے ... مرشد✨ ©Kifayat Hussain Qureshi
6 Love
گھڑی کی ٹک ٹک کو معمولی نہ سمجھنا یہ زندگی کے درخت پر کلہاڑی کے وار ہیں #Thoughts ✨
3 Love
مجھ میں رقصاں کوئی آسیب ہے آوازوں کا میں کسی اجڑے ہوئے شہر کا سناٹا ہوں...... #مُرشد
سب قہقہوں سے سوگوں سے دل بھر گیا ہے لوگوں سے #مُرشد
5 Love
You are not a Member of Nojoto with email
or already have account Login Here
Will restore all stories present before deactivation. It may take sometime to restore your stories.
Continue with Social Accounts
Download App
Stories | Poetry | Experiences | Opinion
कहानियाँ | कविताएँ | अनुभव | राय
Continue with
Download the Nojoto Appto write & record your stories!
Continue with Social Accounts
Facebook Googleor already have account Login Here