تیرے سنگ رات سُہانی ہے بن تیرے یہ آنکھوں کا پانی ہے جنت میں بھی ہم ہونگے سنگ، یہ دنیا تو محض فانی ہے تُجھے دیکھ کر ہی تو جیتی ہوں، یہ سانسیں تو آنی جانی ہیں تم مجھ پہ پل پل مرتے ہو، یہ بات بھی میں نے مانی ہے جب ساتھ ساتھ ہر لمحہ ہونگے، وہ شام تو ابھی آنی ہے وہ لمحہ جلدی آئے گا جب تمھیں ، اپنے ہاتھوں سے بنی چائے پلانی ہے کتنے حسیں وہ ہونگے پل، جب ہمیں شامیں سنگ بتانی ہیں یہ رات مجھے بتاتی ہے جاناں...!!!، میری سانسوں میں تیری روانی ہے... #حـُســـنِ_جــانــاں ❤ (G)
Will restore all stories present before deactivation.
It may take sometime to restore your stories.
Continue with Social Accounts
Facebook Googleor already have account Login Here