Muhammad Akhtar

Muhammad Akhtar

My Whatsap No +923034891246

  • Latest
  • Popular
  • Video
 میں اپنی تنہائی میں تنہا بہتر ہوں😨 
مجھے ضرورت نہیں دو پل کے سہاروں کی💔

©Muhammad Akhtar

میں اپنی تنہائی میں تنہا بہتر ہوں مجھے ضرورت نہیں دو پل کے سہاروں کی

82 View

 بس ایک چہرے نے تنہا کر دیا ہمیں😰😥 
ورنہ ہم خود ایک محفل ہوا کرتے تھے💔

©Muhammad Akhtar

بس ایک چہرے نے تنھا کر دیا ہمیں ورنہ ہم خود ایک محفل ہوا کرتے تھے

82 View

#HeartfeltMessage  ❤
#RashkeQamar  ‏میری شامیں مہکتی ہیں تیری یادوں سے..
میری چائے میں بھی شامل ہے محبت تیری☕

‏میری شامیں مہکتی ہیں تیری یادوں سے میری چائے میں بھی شامل ہے محبت تیری☕ #RashkeQamar

6,778 View

#Muhammad

‏اتنے بھی نادان نہیں ہیں ،، ہم کو پڑھنا آتا ہے کون سا لہجہ دل کی دُنیا ، کون سا دُنیا داری ہے 💕🙂🍂 #Muhammad Akhtar

102 View

#HeartfeltMessage

‏جن لوگوں سے محبت یا اپنائیت کا رشتہ ہو انسان ہزار مصروفیت کے باوجود بھی انکے لیے وقت نکال ہی لیتا ہے۔ #HeartfeltMessage

92 View

Trending Topic