جنید رائٹس

جنید رائٹس

writer

  • Latest
  • Popular
  • Video

🌟اے اللہ تو مجھے اتنا بدل دے، کہ میں تجھے پسند آجاؤں - :) ©جنید رائٹس

 🌟اے اللہ تو      مجھے اتنا بدل دے، کہ میں تجھے پسند آجاؤں - :)

©جنید رائٹس

🌟اے اللہ تو مجھے اتنا بدل دے، کہ میں تجھے پسند آجاؤں - :) ©جنید رائٹس

9 Love

🥀 باہر آنے کی بھی سکت نہیں ہم میں تو نے کس موسم میں پنجرے کھولے ہیں 🥀 اور یہ میرا پہلا رمضان تھا اس کے بغیر مت پوچھو کس منہ سے روزے کھولے ہیں ©جنید رائٹس

 🥀 باہر آنے کی بھی سکت نہیں ہم میں
تو نے کس موسم میں پنجرے کھولے ہیں
🥀 اور یہ میرا پہلا رمضان تھا اس کے بغیر
مت پوچھو کس منہ سے روزے کھولے ہیں

©جنید رائٹس

🥀 باہر آنے کی بھی سکت نہیں ہم میں تو نے کس موسم میں پنجرے کھولے ہیں 🥀 اور یہ میرا پہلا رمضان تھا اس کے بغیر مت پوچھو کس منہ سے روزے کھولے ہیں ©جنید رائٹس

9 Love

🥀اگر وہ پوچھ لے مجھ سے، کہ کس بات کا غم ہے تو پھر کس بات کا غم ہے، اگر وہ پوچھ لے مجھ سے ©جنید رائٹس

 🥀اگر وہ پوچھ لے مجھ سے،
کہ کس بات کا غم ہے
تو پھر کس بات کا غم ہے،
اگر وہ پوچھ لے مجھ سے

©جنید رائٹس

🥀اگر وہ پوچھ لے مجھ سے، کہ کس بات کا غم ہے تو پھر کس بات کا غم ہے، اگر وہ پوچھ لے مجھ سے ©جنید رائٹس

7 Love

🥀خاص ہیں وہ لوگ جو وقت آنے پر وقت دیتے ہیں ©جنید رائٹس

 🥀خاص ہیں وہ لوگ جو وقت آنے پر وقت دیتے ہیں

©جنید رائٹس

🥀خاص ہیں وہ لوگ جو وقت آنے پر وقت دیتے ہیں ©جنید رائٹس

9 Love

🥀اور میں نے اسے یوں چاہا جیسے میری خواہش تھی کہ کوئی مجھے چاہے ©جنید رائٹس

 🥀اور میں نے اسے یوں چاہا
جیسے میری خواہش تھی کہ کوئی مجھے چاہے

©جنید رائٹس

🥀اور میں نے اسے یوں چاہا جیسے میری خواہش تھی کہ کوئی مجھے چاہے ©جنید رائٹس

8 Love

تو کس پہ غصہ کرو، کونسی دعا کروں میں اگر وہ ملنے نہیں آرہا تو کیا کروں میں جسے میں روز دعاؤں میں مانگا کرتا تھا اب اس کے حق میں بھلا کیسے بدعا کروں میں ©جنید رائٹس

 تو کس پہ غصہ کرو، کونسی دعا کروں میں
اگر وہ ملنے نہیں آرہا تو کیا کروں میں
جسے میں روز دعاؤں میں مانگا کرتا تھا
اب اس کے حق میں بھلا کیسے بدعا کروں میں

Trending Topic