saad azmi

saad azmi Lives in Azamgarh, Uttar Pradesh, India

i am a student of farahi acedamy & quranic institute M.I.S saraimeer

www.saadazmi.com

  • Latest
  • Popular
  • Video

تیرے کہنے پہ چھوڑ دی سگریٹ اب فقط یاد پر گزارا ہے

 تیرے کہنے پہ چھوڑ دی سگریٹ
اب فقط یاد پر گزارا ہے

تیرے کہنے پہ چھوڑ دی سگریٹ اب فقط یاد پر گزارا ہے

10 Love

یہ جو چاند ہے نا! وہ میں ہوں اور اس کے قریب جتنے ستارے ہیں سب میرے دوست ہیں اور آتے جاتے سارے ستارے میرے رشتہ دار ہیں ۔۔۔۔۔۔ اور میرے ارد گرد جو روشنی ہے "وہ تم ہو" اور تمہارے بغیر میں کبھی مکمل نہیں ہوسکتی۔۔ ” اُس کے پرانے خطوط سے ماخوذ“

#MoonHiding #خیال  یہ جو چاند ہے نا! وہ میں ہوں 
اور اس کے قریب جتنے ستارے ہیں سب میرے دوست ہیں اور آتے جاتے سارے ستارے میرے رشتہ دار ہیں ۔۔۔۔۔۔
اور میرے ارد گرد جو روشنی ہے "وہ تم ہو" اور تمہارے بغیر میں کبھی مکمل نہیں ہوسکتی۔۔
”    اُس کے پرانے خطوط سے ماخوذ“

کیسا موسم ہے بے یقینی کا فاصلے ان دنوں شِفا ٹھہرے سعد اعظمی

#شاعری  کیسا موسم ہے بے یقینی کا 
فاصلے ان دنوں شِفا ٹھہرے
                                                                                                           سعد اعظمی

کیسا موسم ہے بے یقینی کا فاصلے ان دنوں شِفا ٹھہرے سعد اعظمی

9 Love

اپنے جلنے میں کسی کو نہیں کرتے ہیں شریک رات ہوجاۓ تو ہم شمع بجھا دیتے ہیں سعد اعظمی

 اپنے جلنے میں کسی کو نہیں کرتے ہیں شریک
رات   ہوجاۓ   تو  ہم   شمع  بجھا  دیتے  ہیں
                                                                                                                                                                                    سعد اعظمی

اپنے جلنے میں کسی کو نہیں کرتے ہیں شریک رات ہوجاۓ تو ہم شمع بجھا دیتے ہیں سعد اعظمی

10 Love

اور وہ شخص بھی محرومِ سماعت نکلا میں نے رو رو کے جسے درد سناۓ اپنے سعد اعظمی

 اور          وہ شخص   بھی    محرومِ      سماعت             نکلا
میں نے رو رو کے جسے درد  سناۓ اپنے
                                                                                                                                                                                                                                          سعد اعظمی

اور وہ شخص بھی محرومِ سماعت نکلا میں نے رو رو کے جسے درد سناۓ اپنے سعد اعظمی

7 Love

خوش فہمیوں کے سلسلے اتنے دراز ہیں ہر اینٹ سوچتی ہے کہ دیوار مجھ سے ہے

#شاعری  خوش فہمیوں کے سلسلے اتنے دراز ہیں
ہر اینٹ سوچتی ہے کہ دیوار مجھ سے ہے

خوش فہمیوں کے سلسلے اتنے دراز ہیں ہر اینٹ سوچتی ہے کہ دیوار مجھ سے ہے

11 Love

Trending Topic