ماسیر تباہ دا

ماسیر تباہ دا Lives in Dubai, Dubai, United Arab Emirates

tiktok.com/@masair123

  • Latest
  • Popular
  • Video

اپنے messeges delete کر کے سویا کریں اگر کہیں مر گئے تو ماسیر کہیں گے مرحوم بہت حرامی سے ماسیر تباہ دا ©ماسیر تباہ دا

#meltingdown  اپنے messeges delete کر کے سویا کریں 
اگر کہیں مر گئے تو ماسیر کہیں گے 
مرحوم بہت حرامی سے 


                     ماسیر تباہ دا

©ماسیر تباہ دا

#meltingdown

11 Love

آۓ چاند! کیوں کرتا ہے مُولویوں کو پریشان تجھے دیکھنے کے لیے پریشان ہے مفتی منیب الرحمان تجھے دیکھ نہیں پاتے پورے پاکستان کے مُسلمان ناجانے کیسے تجھے ڈھونڈ لیتے ہیں پشاور کے پٹھان 🤔 ©ماسیر تباہ دا

#Rose  آۓ چاند! کیوں کرتا ہے مُولویوں کو پریشان
تجھے دیکھنے  کے لیے پریشان ہے مفتی منیب الرحمان
تجھے دیکھ نہیں پاتے پورے پاکستان کے مُسلمان
ناجانے کیسے تجھے ڈھونڈ لیتے ہیں پشاور کے پٹھان 🤔

©ماسیر تباہ دا

#Rose

7 Love

Stay Agwaal Wastaya 🙏 Stay Mahfooz 💪🏻💪🏻 ©ماسیر تباہ دا

#covidindia  Stay Agwaal Wastaya 🙏
Stay Mahfooz 💪🏻💪🏻

©ماسیر تباہ دا

#covidindia

10 Love

اطلاعات کے مطابق ہجیرہ سے تراڑکھل آئی ہوئی ایک لڑکی کے ساتھ تراڑکھل کی ایک با اثر فیملی کے کچھ درندہ صفت لڑکوں نے چھیڑ چھاڑ کی جس پر شور مچانے پر لڑکی پر ان افراد کی طرف سے مزید تشدد کیا گیا یہاں تک کے سرعام بازار میں اس کے کپڑے تک کو پھاڑا گیا مگر موقع پر موجود پورا بازار اور وہاں موجود تمام افراد خاموش تماشائی بنے رہے ©ماسیر تباہ دا

#Stoprape  اطلاعات کے مطابق ہجیرہ سے تراڑکھل آئی ہوئی ایک لڑکی کے ساتھ تراڑکھل کی ایک با اثر فیملی کے کچھ درندہ صفت لڑکوں نے چھیڑ چھاڑ کی جس پر شور مچانے پر لڑکی پر ان افراد کی طرف سے مزید تشدد کیا گیا یہاں تک کے سرعام بازار میں اس کے کپڑے  تک کو پھاڑا گیا مگر موقع پر موجود پورا بازار اور وہاں موجود تمام افراد خاموش تماشائی بنے رہے

©ماسیر تباہ دا

#Stoprape

10 Love

میری طرف سے تمام دوستوں کو رمضان مبارک ہو 🤲 ©ماسیر تباہ دا

#RAMADAAN  میری طرف سے تمام دوستوں کو رمضان مبارک ہو 🤲

©ماسیر تباہ دا

#RAMADAAN

11 Love

‏عجب سال ہے، نہیں ایک پل بھی پُر سکون، ‏لِکھ لِکھ کر تھک گئے إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ 😭😭 ماسیر تباہ دا

#mentalHealth  ‏عجب سال ہے، نہیں ایک پل بھی پُر سکون، 
‏لِکھ لِکھ کر تھک گئے إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
😭😭

ماسیر تباہ دا
Trending Topic