Shawaiz Brohi

Shawaiz Brohi Lives in Karachi, Sindh, Pakistan

  • Latest
  • Popular
  • Video
#شاعری

میرے الفاظ کچھ نہیں

36 View

اداسیوں کا موسم بدل بھی سکتا تھا، وہ چاہتا تو میرے ساتھ چل بھی سکتا تھا ۔ وہ شخص جسے چھوڑنے میں تو نے جلدی کی ، تیرے مزاج کے سانچے میں ڈھل بھی سکتا تھا۔

#شاعری  اداسیوں کا موسم بدل بھی سکتا تھا،
وہ چاہتا تو میرے ساتھ چل بھی سکتا تھا ۔
وہ شخص جسے چھوڑنے میں تو نے جلدی کی ،
تیرے مزاج کے سانچے میں ڈھل بھی سکتا تھا۔

شاعری

6 Love

#شاعری  نہ چاہت کے تھے انداز الگ ، نہ دل کے تھے جذبات الگ ،
تھی ساری بات لکیروں کی تیرے ہاتھ الگ میرے ہاتھ الگ ۔

کسی کے نام ۔

30 View

‏چھوڑو سب وعدوں کو قسموں کو ارادوں کو ‏تم آئینہ دیکھو اور بتاو میری پسند کیسی ھے💕

#شاعری  ‏چھوڑو سب وعدوں کو قسموں کو ارادوں کو
‏تم آئینہ دیکھو اور بتاو  میری پسند کیسی ھے💕

‏چھوڑو سب وعدوں کو قسموں کو ارادوں کو ‏تم آئینہ دیکھو اور بتاو میری پسند کیسی ھے💕

5 Love

Trending Topic