Affan Lodhi

Affan Lodhi Lives in Karachi, Sindh, Pakistan

میں خود کو نہیں دیکھتا اوروں کی نظر سے ۔ +923342131156 my whatsapp number

  • Latest
  • Popular
  • Video

It was raining outside وہی محفوظ رکھے گا! مرے گھر کو بلاﺅں سے جو بارش میں شجر سے گھونسلا گرنے نہیں دیتا سچ ہے! خدا کے سوا کون ہمارا پشت پناہ ہے ©Affan Lodhi

#Quotes #rain  It was raining outside وہی محفوظ رکھے گا! 
مرے گھر کو بلاﺅں سے جو بارش میں شجر سے گھونسلا گرنے نہیں دیتا سچ ہے! 
خدا کے سوا کون ہمارا پشت پناہ ہے

©Affan Lodhi

#rain

0 Love

بھول جانا ہی طاقت کی علامت نہیں ہے۔ اصل طاقت یہ ہے کہ آپ کو سب یاد ہو لیکن آپ اس کا اثر نہ لیں۔ ©Affan Lodhi

#nojotourdu #affanlodhi #blackrose #lodhi  بھول جانا ہی طاقت کی علامت نہیں ہے۔
اصل طاقت یہ ہے کہ آپ کو سب یاد ہو
لیکن آپ اس کا اثر نہ لیں۔

©Affan Lodhi

بعض اوقات منظر غلط نہیں ہو تا، عین ممکن ہے ہمارا انداز نظر ہی غلط ہو، انداز نظر بدلیں، منظر بدل جائے گا۔ ©Affan Lodhi

#SuperBloodMoon #nojotoshayari #affanlodhi #blackrose #Quotes  بعض اوقات منظر غلط نہیں ہو تا،
عین ممکن ہے ہمارا انداز نظر ہی غلط ہو،
انداز نظر بدلیں،
منظر بدل جائے گا۔

©Affan Lodhi

تعلق میں صفائیاں دینے کے بالکل حق میں نہیں ہوں ۔۔۔۔ تعلق نبھانا ہے تو آنکھیں بند کیجیئے۔ اور بس !!!! یقین کیجیئے ۔۔۔ ©Affan Lodhi

#SuperBloodMoon #affanlodhi #blackrose #aafi #Mal  تعلق
 میں صفائیاں دینے کے بالکل حق میں نہیں ہوں ۔۔۔۔
تعلق نبھانا ہے تو آنکھیں بند کیجیئے۔
اور بس !!!! یقین کیجیئے ۔۔۔

©Affan Lodhi

محض لہجہ اک یاد رکھنے کو اکثر ... اپنی چائے میں پتی تیز رکھتا ہوں !! عافی ©Affan Lodhi

#eveningtea #affanlodhi #blackrose #affan #aafi  محض لہجہ اک یاد رکھنے کو اکثر ...
اپنی چائے میں پتی تیز رکھتا ہوں !!
عافی

©Affan Lodhi

#eveningtea #affan #affanlodhi #aafi #blackrose #Nojoto محض لہجہ اک یاد رکھنے کو اکثر ... اپنی چائے میں پتی تیز رکھتا ہوں !! عافی

9 Love

کہاں ملتا ہےکوئی سمجھنےوالا_!!! جو بھی ملتا ہے سمجھا کے چلا جاتا ہے۔ عافی ©Affan Lodhi

#nojotoenglish #nojotoshayari #nojotohindi #ReachingTop #nojotourdu  کہاں ملتا ہےکوئی سمجھنےوالا_!!!
جو بھی ملتا ہے سمجھا کے چلا جاتا ہے۔
عافی

©Affan Lodhi

#ReachingTop #affan #affanlodhi #aafi #blackrose #nojoto #nojotourdu #nojotoenglish #nojotohindi #nojotoshayari کہاں ملتا ہےکوئی سمجھنےوالا_!!! جو بھی ملتا ہے سمجھا کے چلا جاتا ہے۔ عافی

10 Love

Trending Topic