rozuwrites

rozuwrites

if its stay its love❤😘 if its end its luv story📖 if it's never begin its poetry ✍❤ #poetic soul✍✍.. #shyriiluvr❤ ..

  • Latest
  • Popular
  • Video

بات مندر کی نہیں یہ سرکار چمکنا چاہتے ہیں یہ حکومت ہند ہے بس اختلاف بڑھنا جانتے ہیں اتفاق سے رہنا ہوگا اُمت مسلمہ کو ظالم تو ویسے ہی نام مٹانا چاہتے ہیں ۔ از قلم روزی پسوال ✍️ #Blackday6december ©rozuwrites

#BlackDay6December #thoughtoftheday  بات مندر کی نہیں یہ سرکار چمکنا  چاہتے ہیں 
یہ حکومت ہند ہے بس  اختلاف بڑھنا جانتے ہیں  
اتفاق سے رہنا ہوگا اُمت مسلمہ کو 
ظالم تو ویسے ہی نام مٹانا چاہتے ہیں ۔

از قلم روزی پسوال ✍️
#Blackday6december

©rozuwrites

فقط عمر ہی نہیں درد بھی بڑھتے گئے بھلا حادثے بھی کبھی عمر دیکھتے ہیں ✍️ روزی پسوال ©rozuwrites

#merimaa #Quotes  فقط عمر ہی نہیں
درد بھی بڑھتے گئے
بھلا حادثے بھی کبھی عمر دیکھتے ہیں 

✍️ روزی پسوال

©rozuwrites

#merimaa

8 Love

تقبل اللہ منا ومنکم صالح الأعمال وكل عام وانتم بخير. Eid Mubarak 🥀❤️ may Allah accept it from you and us may He continue shower his blessings and guidance upon us. Ameen! ©rozuwrites

#Quotes #Eid  تقبل اللہ منا ومنکم صالح الأعمال وكل عام وانتم بخير.

Eid Mubarak 🥀❤️
may Allah accept it from you and us 
may He continue shower
 his blessings and guidance upon us.
Ameen!

©rozuwrites

#Eid

8 Love

کبھی زندگی میں دو راہیں آ جائیں آپ کنفیوز ہو جائیں کے کون سی راہ کی طرف رخ کروں توہمیشہ اُس راہ کی طرف جانا جو اللّٰہ کی طرف لے کے جاتی ہو جس راہ سے رب راضی ہو اُس راہ کا چناؤ کرنا وہی راہ جنت کی طرف لے کے جائیگی انشا اللہ سب مشکليں احسان ہوں گی اور زندگی میں سکون ہوگا کیوں کہ اصل کامیابی اور سکون اللّٰہ کی یاد اور اللہ کی راہ میں ہے ۔ Ramadan Day. 30 ©rozuwrites

#ramadan #Quotes  کبھی زندگی میں دو راہیں آ جائیں آپ کنفیوز ہو جائیں کے کون سی راہ کی طرف رخ کروں توہمیشہ اُس راہ کی طرف جانا جو اللّٰہ کی طرف لے کے جاتی ہو جس راہ سے رب راضی ہو اُس راہ کا چناؤ کرنا وہی راہ جنت کی طرف لے کے جائیگی  انشا اللہ سب مشکليں احسان ہوں گی اور زندگی میں سکون ہوگا کیوں کہ اصل کامیابی اور سکون اللّٰہ کی یاد اور اللہ کی راہ میں ہے ۔

Ramadan Day. 30

©rozuwrites

#ramadan

7 Love

: اے لوگوجوایمان لائے ہو!کوئی قوم کسی دوسرے کامذاق نہ اُڑائے ہوسکتاہے کہ وہ اُن سے بہترہوں اورنہ عورتیں ایک دوسرے کا مذاق اُڑائیں ہو سکتا ہے کہ وہ اُن سے بہتر ہوں اور نہ ہی اپنے لوگوں پرعیب لگاؤاورنہ ہی ایک دوسرے کوبُرے القاب سے پکارو ، ایمان کے بعدبرانام (پکارنا)بہت بری بات ہے اور جو لوگ توبہ نہ کریں سووہی ظالم ہیں۔#(سورہ الحجرات.) آجکل ہمارے معاشرے میں تو یہ بات عام ہے بات بات پر دوسروں کا مذاق اُڑایا جاتا ہے اللہ ہم سب کو ان سے بچنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین۔ Ramdan Day.29 ©rozuwrites

#ramadan #Quotes  : اے لوگوجوایمان لائے ہو!کوئی قوم کسی دوسرے کامذاق نہ اُڑائے ہوسکتاہے کہ وہ اُن سے بہترہوں اورنہ عورتیں ایک دوسرے کا مذاق اُڑائیں ہو سکتا ہے کہ وہ اُن سے بہتر ہوں اور نہ ہی اپنے لوگوں پرعیب لگاؤاورنہ ہی ایک دوسرے کوبُرے القاب سے پکارو ، ایمان کے بعدبرانام (پکارنا)بہت بری بات ہے اور جو لوگ توبہ نہ کریں سووہی ظالم ہیں۔#(سورہ الحجرات.)

آجکل ہمارے معاشرے میں تو یہ بات عام ہے بات بات پر دوسروں کا مذاق اُڑایا جاتا ہے اللہ ہم سب کو ان سے بچنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین۔

Ramdan Day.29

©rozuwrites

#ramadan

9 Love

اللہ تعالیٰ پر توکل کا مطلب یہ نہیں ہے کہ آپ ہاتھ پر ہاتھ دھر کر بیٹھ جائیں بس یہ کہہ کر کے مجھے اللہ پر یقین ہے توکل ہے میں خود ہی کامیاب ہو جاؤنگا یقین اور توکل ہونا چاہئے لیکن محنت بھی لازمی ہی جب تک محنت نہیں کرینگے تب تک ہم کامیاب نہیں ہو سکتے اللہ پر توکل کے ساتھ ساتھ محنت بھی ضروری ہے ۔ Ramdan Day. 28 ©rozuwrites

#ramadan #Quotes  اللہ تعالیٰ پر توکل کا مطلب یہ نہیں ہے کہ آپ ہاتھ پر ہاتھ دھر کر بیٹھ جائیں بس یہ کہہ کر کے مجھے اللہ پر یقین ہے توکل ہے میں خود ہی کامیاب ہو جاؤنگا یقین اور توکل ہونا چاہئے لیکن محنت بھی لازمی ہی جب تک محنت نہیں کرینگے تب تک ہم کامیاب نہیں ہو سکتے اللہ پر توکل کے ساتھ ساتھ محنت بھی ضروری ہے ۔

Ramdan Day. 28

©rozuwrites

#ramadan

1 Love

Trending Topic