Azhar Hussain Atif

Azhar Hussain Atif

میں ایک اردو شاعر ھوں

  • Latest
  • Popular
  • Video

@poetrybyaz

62 View

#POETRYBYAZ #HumBolenge

وہ گزرے تھے لہرا کر آنچل قریب سے ہم اس ایک لمحے سے برسوں مشکبار رھے اظہر عاطف

#POETRYBYAZ  وہ گزرے تھے لہرا کر آنچل قریب سے
ہم اس ایک لمحے سے برسوں مشکبار رھے

اظہر عاطف

کیا جانیں منزلوں کی خواہش کو ہم سے لوگ جو سدا سفر میں رھے اظہر عاطف

#POETRYBYAZ  کیا جانیں منزلوں کی خواہش کو 
ہم سے لوگ جو سدا سفر میں رھے

اظہر عاطف

خدا نے بھی محبت کی مثال دینے کے لیے ماں کی محبت کا انتخاب کیا ھے اظہر عاطف

#poetrbyazmothersDay #M  خدا نے بھی محبت کی مثال دینے کے لیے
ماں کی محبت کا انتخاب کیا ھے 

اظہر عاطف

کیا ملا مجھے خود کو تم میں ڈھال کر میں اپنا بھی نہ رھا اور تم بھی بچھڑ گئے اظہر عاطف

#POETRYBYAZ  کیا ملا مجھے خود کو تم میں ڈھال کر
میں اپنا بھی نہ رھا اور تم بھی بچھڑ گئے

اظہر عاطف
Trending Topic