Ali Bhatti

Ali Bhatti Lives in Islamabad, Islamabad Capital Te, Pakistan

Lawyer, Policy Analyst, Poet,

  • Latest
  • Popular
  • Video

تھامی نہیں تھی میں نے اس وقت کی حیات لہرا کے میری زینت خوش آب ہو رہا ہے (علی بھٹی)

#شاعری #کہانی  تھامی نہیں تھی میں نے اس وقت کی حیات
لہرا کے میری زینت خوش آب ہو رہا ہے

(علی بھٹی)

رنگوں کو دیکھ کر اب کچھ رنگ یاد آتے ہیں جن رنگوں سے چل رہا تھا دل وہ رنگ کیوں جائے جاتے ہیں (علی بھٹی)

#شاعری  رنگوں کو دیکھ کر اب
 کچھ رنگ یاد آتے ہیں
جن رنگوں سے چل رہا تھا دل
وہ رنگ کیوں جائے جاتے ہیں


(علی بھٹی)

تم میرا خواب ہو اور یہ میرے خواب تیری دید کے دروازے ہیں

#خیال  تم میرا خواب ہو اور یہ میرے خواب تیری دید کے دروازے ہیں

#خیال

5 Love

شکوہ نہیں کسی سے شکایت بھی ہے نہیں بس اک رنج ہے تجھ سے تو میرے پاس کیوں نہیں

#شاعری #طنز  شکوہ نہیں کسی سے 
شکایت بھی ہے نہیں
بس اک رنج ہے تجھ سے
 تو میرے پاس کیوں نہیں

کبھی محرم تھاپھر انجان ہوااور اب بے جان ہو گیا میرا خراب دل تیری رفاقتوں کا زندان ہو گیا (علی بھٹی)

#شاعری #کہانی  کبھی محرم تھاپھر انجان ہوااور اب بے جان ہو گیا
میرا خراب دل تیری رفاقتوں کا زندان ہو گیا

(علی بھٹی)

دورکسی ندیا کنارے چل رہے تھے ہم دونوں بانہیں ڈالے بانہوں میں سوچ رہے تھے ہم دونوں ہم رہیں کیا خوابوں میں یاخواب رہیں ہم دونوں

 دورکسی ندیا کنارے
چل رہے تھے ہم دونوں
بانہیں ڈالے بانہوں میں
سوچ رہے تھے ہم دونوں
ہم رہیں کیا خوابوں میں
یاخواب رہیں ہم دونوں

#شاعری #خیال #کہانی

5 Love

Trending Topic