English
یہ گردش حالات کی ہے ذرہ نوازی وہ خود ہی مجھے آج منانے چلے آئے
White بھروسہ وہ نازک شیشہ ہے ، جو ایک مرتبہ ٹوٹ جاۓ ، تو پھر کبھی نہیں جڑتا ، اور اگر جڑ بھی جاۓ تو چہرے دو ہی نظر آتے ہیں 💔 ©Javed Raza
Javed Raza
18 Love
White سب کچھ کھونے کے بعد بھی اگر آپ کے اندر حوصلہ باقی ہے تو سمجھ لیجیے کہ آپ نے ابھی کچھ نہیں کھویا. مولانا وحید الدین ©Javed Raza
15 Love
White "کچھ لوگوں کی کشش کا راز ۔۔۔ وہ زبان کی بجائے ، روح سے گفتگو کرتے ہیں۔ " (انتخاب) ©Javed Raza
10 Love
White ﮨﮯ ﺧﻮﺍﮨﺶ ﻣﯿﮏ ﺍﭖ ﺳﮯ ﻣﺜﺎﻝِ ﺣﻮﺭ ﮨﻮ ﺟﺎﻧﺎ ﻣﮕﺮ ﻣﻤﮑﻦ ﮐﮩﺎﮞ ﮐﺸﻤﺶ ﮐﺎ ﭘﮭﺮ ﺍﻧﮕﻮﺭ ﮨﻮ ﺟﺎﻧﺎ ©Javed Raza
17 Love
White اپنی آنکھوں کے ہوتے ہوئے خود کو نا دیکھا-تو کیا دیکھا---؟؟؟ انسان کو انسان کا درجہ دیا کریں- نہ محبت میں فرشتہ بنا دیا کریں- اور نہ نفرت میں ابلیس..!! متوازن زندگی ہی اچھی لگتی ہے-اس لیے میانہ روی اپنائیں- ﻃﻨﺰ ﮐﺎ ﮐﺘﻨﺎ ﮨﯽ ﺍﭼﮭﺎ ﻣﻮﻗﻊ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮧ ﮨﻮ-ﺩﻝ ﭘﺮ ﺟﺒﺮ ﮐﺮﮐﮯ ﻃﻨﺰ ﮐﮯ ﺍﻟﻔﺎﻅ ﺭﻭﮎ ﻟﯿﮟ- ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﺗﻨﮕﯽ ﮐﺎ ﺍﺣﺴﺎﺱ ﮨﻮﮔﺎ-ﻟﯿﮑﻦ ﯾﮧ ﮐﺴﯽ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﮐﺎ ﺩﻝ ﭨﻮﭨﻨﮯ ﺳﮯ ﺑﭽﺎﻟﮯ ﮔﺎ- ﺍﯾﮏ ﻟﻤﺤﮯ ﮐﮯ ﻟﻄﻒ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﮐﮯ ﺩﻝ ﮐﻮ ﻃﻨﺰ ﮐﮯ ﻧﺸﺘﺮ ﺳﮯ ﺯﺧﻤﯽ ﻧﮧ ﮐﺮﯾﮟ۔ کبھی-کبھی سکون کے لئے دوا کی نہیں-بلکہ کسی کے اپنائیت والے لفظوں کی ضرورت ھوتی ھے۔ اگر کبھی فیصلے کا موقع ملے تو اچھے سے سوچ سمجھ کر فیصلہ کریں..!! ہر وقت-ہر لمحہ درود پاک کی کثرت کرنا-سعادتِ دارین کا باعث ہے- ©Javed Raza
White राशन खयाल कौम कभी रोशन खयाल नहीं हो सकती। ©Javed Raza
You are not a Member of Nojoto with email
or already have account Login Here
Will restore all stories present before deactivation. It may take sometime to restore your stories.
Continue with Social Accounts
Download App
Stories | Poetry | Experiences | Opinion
कहानियाँ | कविताएँ | अनुभव | राय
Continue with
Download the Nojoto Appto write & record your stories!
Continue with Social Accounts
Facebook Googleor already have account Login Here